Complex
stringlengths 1
4.51k
| Simple
stringlengths 1
2.73k
|
---|---|
وہ بہت مضمحل لگ رہا تھا | وہ بہت مضطرب لگ رہا تھا
وہ بہت پریشان لگ رہا تھا |
یہ ہولناک منظر وہ برداشت نہیں کر سکے گا | یہ خوفناک منظر وہ برداشت نہیں کر سکے گا |
اس سے منصوبے کو مکمل کرنے میں بھی معاونت ملے گی | اس سے منصوبے کو مکمل کرنے میں بھی مدد ملے گی |
انہوں نے اس ضمن میں بہت کام کیا | انہوں نے اس سلسلے میں بہت کام کیا
انہوں نے اس حوالے سے بہت کام کیا
انہوں نے اس بارے میں بہت کام کیا |
مجھے ان سب چیزوں کی کوئی حاجت نہیں | مجھے ان سب چیزوں کی کوئی ضرورت نہیں |
ہوٹل کا کام ان کا سب سے منفعت بخش بزنس نہیں ہے | ہوٹل کا کام ان کا سب سے منافع بخش بزنس نہیں ہے |
اس کھیل میں میں اسے مات دے دوں گا | اس کھیل میں میں اسے شکست دے دوں گا |
انہیں تم سے پہلے ہی گلہ ہے | انہیں تم سے پہلے ہی شکایت ہے
انہیں تم سے پہلے ہی شکوہ ہے |
جو ایک نیکی کرے گا اسے دس گنا اجر ملے گا | جو ایک نیکی کرے گا اسے دس گنا ثواب ملے گا
جو ایک نیکی کرے گا اسے دس گنا صلہ ملے گا |
دین اسلام کا ثقافتی پہلو مجھے ازحد متاثر کرتا ہے | دین اسلام کا ثقافتی پہلو مجھے بہت متاثر کرتا ہے
دین اسلام کا ثقافتی پہلو مجھے بےحد متاثر کرتا ہے |
وہ ان کے لیے کئی نذرانے لائے | وہ ان کے لیے کئی تحفے لائے |
ادبی تنقید پر ان کے متعدد مقالے شائع ہو چکے ہیں | ادبی تنقید پر ان کے کئی مقالے شائع ہو چکے ہیں |
انہوں نے اپنی رہائشگاہ پر تزئین کی | انہوں نے اپنے گھر پر آرائش کی |
ملک بھر سے بےشمار لوگ آئے ہوئے تھے | ملک بھر سے لاتعداد لوگ آئے ہوئے تھے |
دیکھو ناامیدی گناہ ہے | دیکھو مایوسی گناہ ہے |
دشمن اس بات سے انجان تھا | دشمن اس بات سے بےخبر تھا |
تمہیں اس کی تضحیک کرنے کا کوئی حق نہیں | تمہیں اس کی تذلیل کرنے کا کوئی حق نہیں
تمہیں اس کی توہین کرنے کا کوئی حق نہیں |
ان کی مصروفیت کا سبب ان کے دفتری اوقات ہیں | ان کی مصروفیت کی وجہ ان کے دفتری اوقات ہیں |
یہ صحیح نہیں ہے کہ لوگوں کے حقوق کو پامال کیا جائے | یہ صحیح نہیں ہے کہ لوگوں کے حقوق کو روند دیا جائے
یہ صحیح نہیں ہے کہ لوگوں کے حقوق کو مجروح کیا جائے |
انہوں نے بہت عمدگی سے اپنا کیس پیش کیا | انہوں نے بہت سلیقے سے اپنا کیس پیش کیا |
ملک کے خسارے کو کم کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا | ملک کے نقصان کو کم کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا
ملک کے نقصانات کو کم کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا |
وہ کامیابی کے عروج پر تھا | وہ کامیابی کی بلندی پر تھا |
انہیں کئی چیلینجز درپیش ہیں | انہیں کئی چیلینجز کا سامنا ہے
انہیں کئی چیلینجز کاسامنا ہے |
زندگی ہر گام پر آزمائش میں ڈالتی ہے | زندگی ہر قدم پر امتحان میں ڈالتی ہے |
بیوی نے شوہر سے شکوہ کرتے ہوئے کہا | بیوی نے شوہر سے شکایت کرتے ہوئے کہا
بیوی نے شوہر سے گلہ کرتے ہوئے کہا |
یخ اور تاریک رات آدھی گزر چکی تھی | سرد اور اندھیری رات آدھی گزر چکی تھی
سرد اور کالی رات آدھی گزر چکی تھی |
حالات کچھ سال میں مخدوش نہ ہو جائیں | حالات کچھ سال میں خطرناک نہ ہو جائیں
حالات کچھ سال میں کشیدہ نہ ہو جائیں |
ان کا رویہ بہت جارحانہ ہے | ان کا رویہ بہت نقصاندہ ہے
ان کا رویہ بہت ظالمانہ ہے |
اس فلم کو بیرون ملک بھی کافی پزیرائی حاصل ہوئی ہے | اس فلم کو بیرون ملک بھی کافی پسندیدگی حاصل ہوئی ہے
اس فلم کو بیرون ملک بھی کافی تعریف حاصل ہوئی ہے
اس فلم کو بیرون ملک بھی کافی مقبولیت حاصل ہوئی ہے |
حسد انسان کے لیے مہلک ہے | حسد انسان کے لیے خطرناک ہے
حسد انسان کے لیے نقصاندہ ہے |
چوری اور دھوکہ دہی سے اجتناب کیا کرو | چوری اور دھوکہ دہی سے بچو
چوری اور دھوکہ دہی سے بچا کرو
چوری اور دھوکہ دہی سے گریز کیا کرو
چوری اور دھوکہ دہی سے پرہیز کیا کرو |
وہ غیض میں آنے کے باوجود درگزر کر دیتے ہیں | وہ غصے میں آنے کے باوجود معاف کر دیتے ہیں |
میری خوشی کا ٹھکانہ نہیں تھا | میری خوشی کی حد نہیں تھی |
اپنے اداریئے میں انہوں نے تحریر کیا تھا | اپنے اداریئے میں انہوں نے لکھا تھا |
وہ کم ہمت کچھ بھی نہ کر پایا | وہ کم حوصلہ کچھ بھی نہ کر پایا |
اسکی تحریر میں شیرینی اور سلاست ہے | اسکی تحریر میں مٹھاس اور روانی ہے |
کونج ڈار سے بچھڑ گئی | کونج ڈار سے الگ ہو گئی
کونج ڈار سے جدا ہو گئی |
اس نے سچائی پوشیدہ رہنے دی | اس نے سچائی چھپی رہنے دی
اس نے سچائی راز رہنے دی |
نگاہ اٹھی تو پیڑ کی بلند شاخ پر ٹھہر گئی | نگاہ اٹھی تو پیڑ کی بلند شاخ پر رک گئی |
آپ اس ادارے سے منسلک ہیں اور یہ ہماری خوش نصیبی ہے | آپ اس ادارے سے وابستہ ہیں اور یہ ہماری خوش نصیبی ہے
آپ اس ادارے سے متعلق ہیں اور یہ ہماری خوش نصیبی ہے |
بری عادات کو ترک کر دینا چاہیے | بری عادات کو رد کر دینا چاہیے
بری عادات کو چھوڑ دینا چاہیے |
ہزاروں افراد کی توجہ اپنی طرف مبزول کرائی | ہزاروں افراد کی توجہ اپنی طرف منتقل کرائی
ہزاروں افراد کی توجہ اپنی طرف مائل کرائی
ہزاروں افراد کی توجہ اپنی طرف راغب کرائی |
حکمرانوں کے احتساب کا وقت آ چکا ہے | حکمرانوں کی جوابدہی کا وقت آ چکا ہے |
ساہیوال کا واقعہ ہر لحظہ تکلیف دیتا ہے | ساہیوال کا واقعہ ہر لمحہ تکلیف دیتا ہے |
اس معاملے کو سنگین بنا دیا گیا ہے | اس معاملے کو خطرناک بنا دیا گیا ہے |
آپ مبالغہ سے کام لے رہے ہیں | آپ قیاس سے کام لے رہے ہیں |
لوگوں کی کثیر تعداد وہاں جمع ہو چکی تھی | لوگوں کی بڑی تعداد وہاں جمع ہو چکی تھی |
جو کام ادھورا ہے اسے پورا کریں | جو کام نامکمل ہے اسے پورا کریں |
وہ اس بارے میں ان کی تائید حاصل کرنے میں کامیاب رہی | وہ اس بارے میں ان کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب رہی |
ایسے کام کا کیا فائدہ جو مسرت نہ دے | ایسے کام کا کیا فائدہ جو خوشی نہ دے |
اس گھر کی حالت خستہ ہے | اس گھر کی حالت خراب ہے |
یہ صرف ایک علامتی حل ہے | یہ صرف ایک عارضی حل ہے |
مجھے اس قید سے چھٹکارا چاہیئے | مجھے اس قید سے نجات چاہیئے |
کبھی انجان لوگوں سے بات نہیں کرتے | کبھی اجنبی لوگوں سے بات نہیں کرتے |
اس نے مسرت کے جزبے سے سوچا | اس نے خوشی کے جزبے سے سوچا |
انہوں نے اپنی بڑھتی عمر کی پرواہ کیے بغیر میراتھون ریس میں مدد لی | انہوں نے اپنی زیادہ عمر کی پرواہ کیے بغیر میراتھون ریس میں مدد لی |
اس نے سوچا کہ سامنا تو کرنا ہی تھا پھر کشمکش کیسی | اس نے سوچا کہ سامنا تو کرنا ہی تھا پھر الجھن کیسی
اس نے سوچا کہ سامنا تو کرنا ہی تھا پھر اضطراب کیسا |
اس سکوت میں ہول کا عنصر شامل تھا | اس خاموشی میں خوف کا عنصر شامل تھا
اس خاموشی میں ڈر کا عنصر شامل تھا
اس سناٹے میں خوف کا عنصر شامل تھا
اس سناٹے میں ڈر کا عنصر شامل تھا |
وہ شاعری کے اسرار سے آگاہی رکھتی ہیں | وہ شاعری کے رازوں سے واقفیت رکھتی ہیں |
انتظار اور زیادہ تلخ ہو جائے گا | انتظار اور زیادہ تکلیف دہ ہو جائے گا |
مجھے اندازہ نہیں تھا کہ میں ان آلام کا شکار ہو جاؤں گی | مجھے اندازہ نہیں تھا کہ میں ان پریشانیوں کا شکار ہو جاؤں گی
مجھے اندازہ نہیں تھا کہ میں ان مصائب کا شکار ہو جاؤں گی |
یہ شاندار کامیابی ہے | یہ بہترین کامیابی ہے |
وہ آپ کا بہترین ہمراز اور رفیق بھی ہے | وہ آپ کا بہترین رازداں اور ساتھی بھی ہے |
یہ ایک بے جا اصراف ہے | یہ ایک بے جا خرچہ ہے |
انہوں نے تمام انتظامات پر طائرانہ نظر ڈالی | انہوں نے تمام انتظامات پر سرسری نظر ڈالی |
کیا تم وہ گزرا وقت لوٹا سکتے ہو | کیا تم وہ گزرا وقت واپس کر سکتے ہو |
اس نے گھمنڈ سے مجھے دیکھا | اس نے غرور سے مجھے دیکھا |
یہ ایک مجرب نسخہ ہے | یہ ایک آزمودہ نسخہ ہے |
یہ حالات قدرے بہتر ہیں | یہ حالات کافی بہتر ہیں
یہ حالات بہت بہتر ہیں |
کشادہ ہال کھچاکھچ بھر چکا تھا | وسیع ہال پورا بھر چکا تھا |
ایک اندازے کی رو سے جنگل کی آگ کی وجہ سے ڈھائی لاکھ افراد کو اپنے مکانات ترک کرنے پڑے | ایک اندازے کے مطابق جنگل کی آگ کی وجہ سے ڈھائی لاکھ افراد کو اپنے مکانات چھوڑنے پڑے |
وہ مہمانوں کی تعظیم کرتے تھے | وہ مہمانوں کی عزت کرتے تھے
وہ مہمانوں کا احترام کرتے تھے |
میں آپ کی اس بات سے قائل ہو گیا ہوں | میں آپ کی اس بات سے متفق ہو گیا ہوں |
یہ ادارے اپنا کام خاموشی سے سرانجام دیتے رہے | یہ ادارے اپنا کام خاموشی سے کرتے رہے |
اس کی معلومات کا اندراج کر لینا | اس کی معلومات کو درج کر لینا |
اس عمارت کی تعمیر پر ۲ ارب ڈالرز کا خرچہ آئے گا | اس عمارت کو بنانے پر ۲ ارب ڈالرز کا خرچہ آئے گا |
اس پر متواتر توجہ دلائی گئی مگر بےسود رہا | اس پر مسلسل توجہ دلائی گئی مگر بےفائدہ رہا
اس پر لگاتار توجہ دلائی گئی مگر لاحاصل رہا |
انہیں بہت خفت ہوئی | انہیں بہت شرمندگی ہوئی |
بوڑھے کے چہرے پر کچھ ایسی بےکسی اور کچھ ایسا اضطراب تھا کہ ارشد سے انکار نہ ہو سکا | بوڑھے کے چہرے پر کچھ ایسی بےبسی اور کچھ ایسی بےچینی تھی کہ ارشد منع نہ کر سکا
بوڑھے کے چہرے پر کچھ ایسی بےبسی اور کچھ ایسی بےچینی تھی کہ ارشد روک نہ سکا |
وہ بگٹٹ بھاگتا جا رہا تھا | وہ سرپٹ بھاگتا جا رہا تھا |
آپ آن سکرین بہت چلبلی سی لگتی ہیں | آپ آن سکرین بہت شرارتی سی لگتی ہیں |
یقیناً وہ فراخ دلی کا مظاہرہ کرے گا | یقیناً وہ کشادہ دلی کا اظہار کرے گا |
ہر کسی کے لیے اپنے دل میں بغض رکھنا صحیح نہیں | ہر کسی کے لیے اپنے دل میں حسد رکھنا صحیح نہیں
ہر کسی کے لیے اپنے دل میں نفرت رکھنا صحیح نہیں |
تقریب میں بہت سے نامور شاعروں نے شرکت کی | تقریب میں بہت سے مشہور شاعروں نے شرکت کی |
اس نے اپنی رضاکارانہ خدمات پیش کیں | اس نے اپنی بلامعاوضہ خدمات پیش کیں
اس نے اپنی باضابطہ خدمات پیش کیں |
اس نے میری بات ماننے سے انکار کر دیا | اس نے میری بات ماننے سے منع کر دیا |
ان کے نغمے بے حد مقبول ہوئے | ان کے نغمے بے حد مشہور ہوئے |
کاشتکاروں کو مجبور کیا گیا کہ وہ کم قیمت پر گنا فروخت کر دیں | کسانوں کو مجبور کیا گیا کہ وہ کم قیمت پر گنا بیچ دیں |
اس میں یہ تمام صفات موجود تھیں | اس میں یہ تمام خوبیاں موجود تھیں |
مجھے یہ معلوم تھا کہ انہیں یہ محلہ پسند آئے گا | مجھے علم تھا کہ انہیں یہ محلہ پسند آئے گا
مجھے یہ پتہ تھا کہ انہیں یہ محلہ پسند آئے گا |
بزرگوں کو خوش کرنا ایک کٹھن کام ہے | بزرگوں کو خوش کرنا ایک مشکل کام ہے |
ہمیں صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے آگے بڑھنا ہو گا | ہمیں حالات کو دھیان میں رکھتے ہوئے آگے بڑھنا ہو گا |
وہ تو صرف دعاوں کے متمنی ہیں | وہ تو صرف دعاوں کے طلبگار ہیں |
سارا سامان ان کو فراہم کر دیا گیا | سارا سامان ان کو دے دیا گیا
سارا سامان ان کو مہیا کر دیا گیا |
انہوں نے اس کو مخبری کا کام دے دیا | انہوں نے اس کو جاسوسی کا کام دے دیا |
ان کے آگے تمہاری کیا بساط ہے | ان کے آگے تمہاری کیا حیثیت ہے
ان کے آگے تمہاری کیا اہمیت ہے
ان کے آگے تمہاری کیا طاقت ہے |
وہ یہاں تجارت کی غرض سے آئے تھے | وہ یہاں تجارت کے مقصد سے آئے تھے
وہ یہاں تجارت کی وجہ سے آئے تھے |
وہ اپنے کام میں محو تھا | وہ اپنے کام میں گم تھا
وہ اپنے کام میں مگن تھا
وہ اپنے کام میں مصروف تھا
وہ اپنے کام میں مشغول تھا |
ان کے ساتھ لوگوں کی ہمدردیاں بھی منسلک ہیں | ان کے ساتھ لوگوں کی ہمدردیاں بھی وابستہ ہیں |
ان کے مابین کشیدگی برقرار تھی | ان کے درمیان کشیدگی برقرار تھی
ان کے درمیان تناؤ برقرار تھا
ان کے بیچ کشیدگی برقرار تھی
ان کے بیچ تناؤ برقرار تھا |
Subsets and Splits