Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
چند دن پہلے کی بات ہے
|
آج کے حالات کے تقاضوں سے نا بلد اور بے خبر۔
|
میں آسمان پر تھا ، ستارہ زمین پر
|
چھٹے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان
|
مزدوری تو عبارت ہی محنت سے ہے۔
|
وہ عورت ہے
|
یہ عمل اس کے پچھلے گناہوں کی معافی کا ذریعہ بن جائے گا
|
مالیاتی جرائم کی روک تھام کیلئے پاکستان کی کارکردگی میں نمایاں بہتری
|
مری زباں پہ نئے ذائقوں کے پھل لکھ دے
|
خاندان لودھی کے آخری بادشاہ
|
عصاۓ خضر صحراۓ سخن ہے خامہ بے دل کا
|
تنہایئ میں تیری یاد، آتی ہے اکثر
|
یے ازماش ہے
|
یا کوئی جاننے والا فرنچائز میں ہو؟
|
زرین خان کا قابل اعتراض میسج بھیجنے پر مینجر کے خلاف مقدمہ
|
میں اپنی کچھ کتابیں پڑھنے کے لئیے لائی ہوں
|
اس کلاس میں کتنے لڑکے ہیں؟
|
عید ایک دن کے فاصلے پر ہے۔
|
برصغیر میں اسلام کے پیروکار بہت سارے ہیں
|
کینسرسےجوجھتےعرفان خان کو دنیا بھرسےملا پیار،بالی ووڈ کررہا ہے جلد صحت یابی کی دعائیں
|
دوں تم اس پر
|
چین کے علاوہ سعودی عرب بھی پاکستانی فلموں کی ایک نئی اور بڑی مارکیٹ ہوسکتا ہے
|
ہندوستان فضائی حملہ کرتا ہے۔
|
ہم جیسوں کیلئے دستیاب ذریعہ ریڈیو کا ہی تھا۔
|
بولنے میں ٹھہراؤ بھی آچکاہے۔
|
شہید بےنظیر بھٹو نے حیدرآباد کو پانی کا منصوبہ دیا
|
ہیں میری پیاس کے پھونکے ہوئے یہ ویرانے
|
دبئی گوروں نے گرین شرٹس کے خلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا
|
یاریاست کی کمزوری کی دونوں کا مداواکیا جا سکتا ہے۔
|
آپ اپنا پی ایچ ڈی کب شروع کریں گے؟
|
اللہ تعالیٰ جانے کیوں ایسے لوگوں کو اولاد دے دیتا ہے شریف اور تابعدار اولاد نعمت ہوتی ہے
|
کفیلوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے
|
اس دوران پورٹ فولیو سرمایہ کاری میں بھی فیصد کااضافہ ہوا
|
کچھ کرنا چاہے تو کر سکتی ہے۔
|
محبت کرنے والے کم نہ ہوں۔
|
یہ لڑکا ہمیشہ شور مچاتا ہے
|
ایک ہزار روپے سے شروع کمپنی لاکھ کروڑ کی مالک بن گئی
|
چین میں الیکٹرک گاڑیوں کی ریس شروع ہوگئی
|
خزانہ خالی تھا۔
|
جناب جاوید احمد صاحب غامدی نے اسے بجا طور پر صدی کا بہترین فیصلہ قرار دیا ہے
|
گھبرائیے مت آرام سے بیٹھیئے
|
یہ روایت جہاں اسلام کی اخلاقی تعلیمات کی حامل ہے۔
|
تو میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہماری آئیندہ آنے والی نسلیں محض پاکستانی ہونے کی وجہ سے خوار نہیں ہونگی
|
ہر مشہور ادیب کے ناول میں شناخت اور ہجرت اہم موضوع رہا ہے
|
مفتیوں اور زاہدوں کا تو یہ کام ہے۔
|
اس علاقے میں گاڑیوں کے پیچھے لٹکنا خطرناک ضرور ہے ، مگر یہ لوگوں کے روزمرہ معمول کا حصہ ہے ۔
|
میں نے شعر افسانے اور ناول کا مطالعہ ضرور کیا ہے
|
کہ انہیں نہلانا بھی بےحد مشکل تھا
|
مدد سے روشنی پہنچتی رہے
|
نہ اکثریت پیپلز پارٹی کے پاس تھی۔
|
یہ منظریہ لمحہ کہیں بیت نہ جائے
|
میں میٹرک یا گیارہویں جماعت میں تھا۔
|
اکشر بہت زیادہ کھاتا ہوں
|
اس سے ماحولیاتی تحفظ میں مددملے گی ۔
|
ہم پرانے رویوں میں بندھے ہوئے ہیں۔
|
اب یہ ادارے مکمل طور پر سیاسی نرسریاں بن چکے تھے۔
|
ایسے ہی رہے گی۔
|
یہی حال اے این پی کا ہے۔
|
سیاست کا یہ کھیل ہمارے ہاں کیسے کھیلا جا رہا ہے۔
|
چکوال کی طرف سڑک اچھی بن چکی ہے۔
|
سعودی سرمایہ کار پاکستان میں مواقعوں سےفائدہ اٹھائیں اسحاق ڈار
|
بیس سال کے بعد یہی کچھ کمانا تھا؟
|
وہ اس وقت تک بینک اکائونٹ
|
کیسی اور یہاں پہ کام کیسے ہوتے ہیں۔
|
اس میں کی بورڈ نہیں ہوتا بلکہ اس کا کام ٹچ اسکرین کی مدد سے کیا جاتا ہے
|
اس روایت کے متون میں کچھ فرق تو محض لفظی ہیں
|
لیلہ چیخنے لگی۔
|
جو پچھلے بارہ سال سے دہشت گردی کی جنگ میں شہید ہوئے
|
طلبا تنظیموں کی بحالی ایک بار پھر موضوع بحث ہے۔
|
میرے تو رونگٹے کھڑے ہو گئے
|
ویرات کوہلی پر ب
|
کپتان کو بدلنے کی بجائے اپنی سوچ اور نظام کو بدلو
|
کران گروپ نے الیکٹرک کار اسکوٹر اور رکشہ متعارف کرادیا
|
فریولیائی
|
مس ہاگ ایلیانتی کا کردار ادا کرتی ہے
|
یہی حال باقی عادتوں کا ہے۔
|
جب گاڑی نے ہماری منزل پر آ کر بریک لگائی
|
وہ بچوں دبا کر رکھتیں ہیں تاکہ وہ کوئی سوال نہ کریں۔
|
صابرہ اور شتیلہ کی داستان ہر روز دہرائی جاتی ہے۔
|
زخمی ہوجانے سے رنویر سنگھ کو کروڑ روپے کا نقصان
|
فوج جائیداد کے کاروبار میں
|
ڈاکٹر محمود احمدغازی مرحوم وزیر مذہبی امور تھے۔
|
کس کی مجال ہے کہ اللہ کی زمین پراس کے حکم کے بغیرکوئی پتہ بھی سرک سکے
|
اس کا مخمصہ یہ ہے کہ عوامی تائید نوازشریف کے ساتھ ہے۔
|
سمگلنگ کے خاتمے
|
حرکت زندگی کا بنیادی وصف ہے۔
|
وہ ان کے پیچھے کھڑے ہیں۔
|
قلعہ لاہور، جسے مقامی طور پر شاہی قلعہ بھی کہا جاتا ہے
|
فرح خان نے سونم کپور کی شادی کی تصدیق کردی
|
لوگوں کو بے دریغ قتل کیا گیا
|
لیکن ہم جیسے پتہ نہیں کن فضول باتوں میں پڑے رہتے ہیں۔
|
وہ کھیلنے کے لئے پارک میں جاتے ہیں اور دوستوں کے ساتھ مزیدار وقت گزارتے ہیں۔
|
کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے
|
معروف ٹی وی ڈائریکٹر عاطف حسین انتقال کرگئے
|
یہی معاملہ داعش کا بھی ہے۔
|
میں اپنی کامیابی کو دوسروں کے لئے مثال بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔
|
پہلی تبدیلی نوجوانوں کا عملی سیاست میں متحرک ہونا ہے۔
|
اس نے میرے منہ پہ ہی جھوٹ بولا۔
|
میرا رونا اب بھی وہی ہے۔
|
قابل تجدید توانائی کا پالیسی مسودہ نامکمل قرار
|
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.