Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ |
ایسا سود جس میں کسی کا استحصال ہوا |
یہ تو چند افراد ہیں۔ |
کتنی ٹیمیں ہیں؟ |
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں می |
آج کی سیاست میں پارسائی کا دعوی بے معنی ہو گیا ہے۔ |
صبا قمرکا ودیابالن سری دیوی اور عالیہ بھٹ سے مقابلہ |
ایکنک نے تعمیر شدہ کرتار پور راہداری منصوبے کی منظوری دے دی |
لیکن بن لادن وہاں کیسے چھپا رہا ہم بتا نہ سکے۔ |
بہادر لیڈر ہے |
وزیر اعظم نااہل ہوئے تو کیمپ آفس کا جواز بھی چلا گیا۔ |
ریاستی انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کر لیں گے۔ |
پاکستان میں کپاس کی ریکارڈ پیداوار |
پیار یہ ہے کہ تم اسے اپنے خوابوں میں دیکھو |
اس کے باوجود چاچے اور میری دوستی ہو گئی |
اور آپ کے سراغ رساں کہاں ہیں انہوں نے اب تک کیا کیا ہے |
بیچ میں ٹانگ مت اڑاؤ |
اسی شاخ کو کاٹتے ہیں جس پر ہمارا آشیانہ قائم ہے۔ |
یوں مذہب کے علمبرداروں سے خیر کا صدور ہو رہا ہے۔ |
ہا بہائی لینی ہے کلاس۔۔۔ تھوڑی سی دیر ہو جائے گی۔ |
یہ جو کچھ ہو رہا ہے۔ |
آخر نتیجہ یہ نکالا کہ سفید جھاگ یقینا کچھ نمکیات کی وجہ سے ہوگی |
جس سے گرمی میں اضافہ ہوتا ہے ۔ |
چونکہ انگریز روسیوں کے خلاف تھے۔ |
کام سے جی مت چراؤ۔ |
دنیا ہماری نہیں۔ |
تلوار چلا چلا کر سپاہی کے بازو شل ہوگئے۔ |
تعلیم کا ہم نے ستیاناس کر دیا ہے۔ |
دھماکہ اسے کہتے ہیں۔ |
جب معاملہ کسی عدالت کے سامنے آئے۔ |
بات لمبی ہو گئی۔ |
اہل فلسطین جتنے تنہا آج ہیں، پہلے کبھی نہیں تھے۔ |
انگریزوں نے اشرافیہ کو ساتھ ملایا۔ |
بولی وڈ میں پاکستانی ہدایتکاروں کو کوئی نہیں جانتا خالد احمد |
کیوی اننگز اپنے پاؤں پہ کلہاڑی مار چکی ہوگی |
اسٹریلیاکے ویزے نہ ملنے پر پاکستان کی کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک |
جب مذہب اور قومی مفاد کی تاویل کا سوال اٹھتا ہے۔ |
پھر جانا ہی پڑے گا۔ |
انہیں مضامین لکھنے کا بھی شوق ہے۔ |
اوراس کے ساتھ اداروں میں تصادم کو بھی روکنا ہے۔ |
جذباتی لوگوں کو نہیں سمجھ پاتا |
گرمیاں آنے والی ہیں |
باہمی روابط تعصب کی شدت کو کم کر دیتے ہیں |
خوش رنگ و خوش طبع لوگ جمع ہیں۔ |
پاکستان نے رنز کی برتری حاصل کر کے ٹیسٹ میچ میں فتح کی بنیاد رکھ دی |
آذربائیجان کا موسم گرما کا وقت |
کہ یہ سورج سے آنے والی زیریں سرخ انفرا ریڈ شعاعوں کو جذب کرلیتے ہیں |
میں نے انسانیت کا وہ روپ دیکھا جو چراغ لے کر بھی ڈھونڈو |
آپ نے اس غریب دیہاتی کا وہ لطیفہ تو سنا ہو گا |
ہمیں جو معیشت ملی ہم نے پہلے اسکو مستحکم کیا |
اور ان کے پاس جو کچھ تھا۔ |
ایک بچے کی دنیا کھلونوں کے گرد گھومتی ہے |
اسے بچ کر جانے نہ پائے۔ |
یہ چیز ناممکن تھی۔ |
ببانگ دہل کہنا چاہیے۔ |
جسے عربی زبان میں اقامہ کہتے ہیں۔ |
اسٹریلیا کے ایئرپورٹ میں باسکٹ بال کھلاڑی کے سامان سے کتا برامد |
سنگاپور کے پاس بھی زمین کی کمی ہے۔ |
اس نسل کی سیاسی تربیت ہماری نسل کی ذمہ داری ہے۔ |
اب تو کھیل ختم ہوچکا ہے۔ |
ان کو کیوں رکھا گیا تھا؟ |
کرے ہماری بلا سے۔ |
مجھے یاد نہیں کہ میں نے اُسے پہلے کبھی دیکھا ہو |
ٹھیک ہے لیکن دیکھتے ہیں کیسا ہوتا ہے۔ |
کشمیری مزاحمت کتنا عرصہ رہتی ہے۔ |
اس میں عوام کارکردگی کی بنیاد پر فیصلہ دیتے ہیں۔ |
چہرے چھوڑیں کوئی نئے افکار تو ہوں۔ |
علم سے سوچ میں وسعت پیدا ہوتی ہے |
وقت کے تغیر کا بہرحال کمال دیکھیے۔ |
ترقیاتی کاموں کے لیے بجٹ کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔ |
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اعلان اج ہوگا |
بیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں |
دھمکی میں مرگیا جو، نہ بابِ نبرد تھا |
کس عزم کا اظہار ہوا؟ |
میں نے اپنے شوہر کو دھوکا نہیں دیا |
سرمہ سے تیز دشنہ مژگاں کئے ہوے |
ان کو اگر لیڈر بننا ہے۔ |
پر گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی |
رسائی ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے |
نے راہ عمل پیدا نے شاخ یقیں نمناک |
جوشِ فریاد سے لوں گا دیتِ خواب اسدؔ! |
دل تا جگر کہ ساحل دریائے خوں ہے اب |
اسی اقبالؔ کی میں جستجو کرتا رہا برسوں |
اس کے باوجود بھارت کے لئے آل آئوٹ وار کی جانب جانا آسان نہیں تین وجوہ ہیں۔ |
ایک سرنگ پر حملہ کیا |
یاں دل میں ضعف سے ہوسِ یار بھی نہیں |
شب عاشور کے موضوع پر ایک تفصیلی بیان دیا گیا |
ہو جس کے گریباں میں ہنگامۂ رستاخیز |
ایسا واقعی ہوا تھا، یہ محض لفاظی نہیں ہے۔ |
دل سراپا وقفِ سودائے نگاہِ تیز ہے |
یہی نقشہ ہے ولے اس قدر آباد نہیں |
بولی وڈ فلم سڑک کا گانا عشق کمال پاکستانی گانے کی کاپی نکلا |
وہ شربت ہے |
اپنے پہ اعتماد ہے غیر کو آزمائے کیوں؟ |
مذاکرات کے بعد ممکنہ رہائی پر مبنی خبروں میں نہ آئیں |
درد کی دوا پائی، دردِ بے دوا پایا |
سٹریلیا رمی کو پاکستان رمی کے ہاتھوں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست |
دوسروں سے کسی حد تک الگ تھلگ ہو جانے کا موقع ملتا ہے |
وہ حضرت آدم کو سجدہ کریں |
مسجد میں دھرا کیا ہے بجز موعظہ و پند |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.