Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے
|
علاقے کا پتہ بتاتے ہیں
|
وہ ہیندو ہے
|
اقبال کےبارے میں کیا کہیں ہم لوگ
|
یے جنت ہے
|
کوئی سرگوشی کرتی ہے
|
درد مِنت کشِ دوا نہ ہوا
|
بزم میں اس کے رُو برو کیوں نہ خموش بیٹھیے!
|
سینیٹ کے انتخابات بتا رہے ہیں کہ ہماری سیاسی جماعتیں اس معاملے میں بحیثیت مجموعی ناکام ثابت ہوئی ہیں۔
|
ایران استکبار سے مقابلہ کرنے کے لئے ضرور پہنچے گا
|
میری کاوش
|
تو اقبال اس کو سمجھاتا مقام کبريا کيا ہے
|
نغمہ نگار شکیل سہیل انتقال کر گئے
|
قرض ریلیف پر خدشات پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کا جائزہ لیا جائے گا موڈیز
|
عمر جو مرضی ہو، بچہ بچہ ہوتا ہے
|
مال کے دونوں اطراف پیپل کے درخت ہیں۔
|
نائٹ ویژن ٹیکنالوجی فالکن پائلٹ کی صلاحیتوں کو بڑھاتی ہے۔
|
ایک قابل توجہ پہلو اور بھی ہے۔
|
اپنی زندگی کو ایک نیک انسان کی طرح گزارو۔
|
دوسرا اصول توازن ہے۔
|
تقسیم کرنے کا کوئی جوازقرار اللغات کے مؤلف نہیں پیش کر سکے ہیں
|
میرا امتحان قریب آ رہا تھا
|
شردھا کپور نے بوائے فرینڈ کو فرحان اختر کے ساتھ کام کرنے سے روک دیا
|
بھارتی اداکار فتاب شیوداسانی کورونا وائرس سے صحتیاب
|
نماز اس کے نظارے کا اک بہانہ بنی
|
اہم کردار ادا کیا ہے
|
بھارتی یارن پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کرنے پر غور وزیر ٹیکسٹائل
|
کتنی دیر آپ نے قیام کیا تھا؟
|
ڈکٹیشن لینے والا ای میل کے ذریعے کالم اخبار کو بھیج دیتا ہے۔
|
جراسک ورلڈفالن کنگڈم کے بے قابو ڈائنا سور
|
ہیں تو آپ حسین ہیں محرم کو مذہبی تہوار
|
وہ زیادہ تر آنکھیں بند کر کے سوچتے ہے
|
کھاتے پیتے لوگوں کی جہاں رہائشیں ہیں۔
|
آپ نے اپنے گھر سفیدی کرالی۔
|
وہ میری رہائش گاہ پر آیا
|
ان کے ہاتھ میں اب کوئی پتے باقی نہیں۔
|
دوسرا یہ کہ اس کے لیے عمران خان صاحب کو چھوڑوں گا۔
|
یہ میری مرحوم ماں کی نشانی ہے
|
نگن خر اس وقت سب سے بہترین ڈرامہ کیوں ہے
|
پاکستان کی بیٹنگ لائن پہلے ٹیسٹ میچ کی طرح دوسرے میچ میں بھی لڑکھڑاتی ہوئی نظر آئی
|
پاک ویسٹ انڈیز سیریز متحدہ عرب امارات میں ہو گی
|
انہوں نے پہلے ہندوستان میں امن قائم کیا اور پھر قانون لائے۔
|
الجبرا عرب دنیا میں جنم لے گا۔
|
فلپ ہیوزموت ایمپائر اور مخالف کھلاڑی بری الذمہ قرار
|
یہ سال اچھا
|
پیارے، تجھے دیکھے اک زمانہ دیکھو کہ سب عزیز و اقارب خاک میں چلے گئے۔
|
سفرِ عشق میں کی ضعف نے راحت طلبی
|
بغیر علامات والے مریضوں کی تعداد اتنی زیادہ آ رہی ہے
|
تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق
|
اور انہوں نےاردو کو بخش دی معراج
|
اسی طرح انسانی زندگی کا سفر دائرے میں قید نہیں رہتا، خط مستقیم پر آگے بڑھتا ہے۔
|
کیوں خوار ہیں مردان صفا کیش و ہنر مند
|
اس کا دورانیہ ایک گھنٹے پر مشتمل ہو تا ہے
|
اس وقت ریاستی اور سماجی سطح پر ابہام بھی اسی وجہ سے ہے۔
|
اس وقت ہمارے لبرل دوست تنقید کرتے تھے کہ دہشت گردوں سے مذاکرات کیوں کئے جا رہے ہیں؟
|
کابینہ کا فیصلہ حکومتی فیصلہ ہوتا ہے۔
|
جنہیں حاصل کرنا
|
کے لیے مکمل حمایت کا عزم کیا ہے۔
|
پاکستان کو صحیح قیادت کی ضرورت ہے۔
|
آسانی سے چیزوں سے پریشان نہیں ہوتا
|
کیا اس بار بھی لوڈشیڈنگ ہوگی
|
اُن کی باتوں میں ایک خستگی اور کرارا پن ہے
|
اور جب ملک سے باہر ہوتے ہیں پاکستانی پاسپورٹ غایب گویا ڈبل مزہ
|
انگریزی کا مطالعہ زیادہ تر ممالک میں کیا جاتا ہے۔
|
یوروپی یونین
|
موت کا ایک وقت مقرر ہے
|
اس نے پرانی کتابوں کی ایک دکان سے استعمال شدہ مینول خریدے اور کمپیوٹر نیٹ ورکنگ سیکھ لی۔
|
اس کے انجام کے بھی قریب پہنچ گئے ہیں
|
اس فریم ورک میں ایک بنیادی خامی ہے۔
|
ن کا کام سیاست نہیں، بلکہ سیاست دانوں کو دین کی رہنمائی سے آگاہی ہے
|
اپنے پہ کر رہا ہوں قیاس اہل دہر کا
|
سوات کو پاکستان کا سوئٹزرلینڈ کہا جاتا ہے
|
اس کیفیت میں لوگ ریاست کی طرف دیکھتے ہیں کہ وہ ایسے گروہوں سے نجات دلائے گی۔
|
آپس میں اچھے طریقے سے بات کریں
|
بولی وڈ میں جگہ بنانے کے لیے بہت کچھ قربان کیا نورا فتیحی
|
وہ ایک مرکزی کردار ہے
|
امیرترین ہندوستانی امبانی نے ٹیلی کوم سیکٹر کو ہلا کر رکھ دیا
|
مسلم معاشروں میں انسانی آزادی کی صورت حال کیسی ہے؟
|
پیٹرسن کی انگلش کرکٹ میں شاندار واپسی
|
لیکن ہم قائداعظم سے بڑے ہوئے۔
|
انگلیںڈ کے خلاف قومی ٹی ٹوینٹی ٹیم کا اعلان عمر اکمل ڈراپ
|
ڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر
|
بن قاسم پاور پلانٹ کے تمام یونٹس کو چلایا جائے گا
|
امریکہ کی جنگیں ہم بہت لڑ چکے۔
|
وہ ثقافتی اعتبار سے بھی آگے ہیں۔
|
آرمینیا
|
وسط افریقی جمہوریہ
|
بولی وڈ کی ساکھ پاکستانی فلموں سے بہتر ہے
|
وقت ضائع مت کرو اور منزل کی جانب چل پڑو۔
|
ایک مسلمان کے لیے یہ ایک اچھے انجام کی بشارت ہے۔
|
خوف کا پہلا اثر اعصاب اور دوسرا ذہن پر ہوتا ہے۔
|
میرے ساتھ بھی
|
چوتھا ون ڈےانگلینڈ نے اسٹریلیا کو تین وکٹ سے ہرا دیا
|
ہر سال لاکھوں بچے کم آمدن کی وجہ سے سکول جانے سے محروم ہو جاتے ہیں
|
ان کے اظہارِ رائے پر پابندی عائدکرتی تو ہم اسے صدی کا بدترین فیصلہ قرار دیتے
|
ان معاملات میں ہم سیدنا عمر ؓ کو یا دکر تے ہیں۔
|
اس صورتحال میں فائدہ اٹھانا چاہ رہے
|
مجھے بھی یقین نہیں آ رہا تھا
|
اٹھارہ سال سے نو
|
اس فلم کی کوئی معلومات یا توقعات نہیں تھیں
|
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.