Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
ہم کو تقلیدِ تنک ظرفیِ منصور نہیں |
زندگی پہلے لگتی تھی کتنی حسیں |
صدائے مرغ چمن ہے بہت نشاط انگیز |
جذبۂ بے اختیار شوق دیکھا چاہئے |
ہمدردی کا پرچار نہایت ضروری ہے |
اب تک ملک بھر میں جتنے بھی خود کش حملے ہوئے ان کا یہی انداز تھا۔ |
پھر وہ جہاں کہیں گے وہ مریضہ کو لے جائیں گے |
منہ نہ کھلنے پر ہے وہ عالم کہ دیکھا ہی نہیں |
ہے غنیمت کہ بہ امید گزر جائے گی عمر |
جس حد تک ممکن تھا |
مرے جذبوں کو یہ لفظوں کی بندش مار دیتی ہے |
آپ کے دل میں چُھپیں ہیں جو بھی خواہشات |
مبشر بھائی آپکے ساتھ آپکے ماں باپ کی دعائیں ہیں۔صدا شادوآباد رہیں |
برس جولائی میں پیش آیا تھا |
وادیوں کی سیر کراتے رہیں گے |
پلاسٹک میں غرق قوم اور بچانے والا کوئی نہیں ہندوستان اور امریکہ سے خطرہ نہیں۔ |
خرید سکتے ہیں دنیا میں عشرت پرویز |
اس کے بعد آخر کیا جواز ہے کہ آئے دن جلوس نکلیں اور سڑکیں بند کی جائیں؟ |
روزے میں ایسا ہو ہی جاتا ہے |
جس دشت میں وہ شوخ دو عالم شکار تھا |
وہ لسی ہے |
کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے |
احتیاط لازمی ہے، این سی او سی نے کچھ عوامی |
بچوں کے حقوق سے متعلق شعور اجاگر کرتی اینیمیٹڈ فلم چھینا ہوا بچپن |
پانامہ کا قضیہ تو الجھنوں سے بھرا ہوا تھا۔ |
مجھے غصہ آگیا شاید ڈیپریشن صورت حال میں غصہ آ جاتا ہے |
وہ کیسا ہے تاحال کچھ نہیں پتا |
۔ پھر اس نے طلعت کو بتایا کہ سیڑھیاں چڑھ کر ڈاکٹر قدیر کا دفتر ہے |
جس کو تم کہتے ہو خوش بخت سدا ہے مظلوم |
اب چونکہ ریاست تو سیکولر ہو نہیں سکتی کہ پاکستانی سماج کے فیبرکس میں مذہب گندھا ہے۔ |
درویش خدا مست نہ شرقی ہے، نہ غربی |
انسان سلطنتوں کے دور سے نکلا اور اب قومی ریاستوں کے دور میں داخل ہو چکا ہے۔ |
وہ زندہ ہم ہیں کہ ہیں روشناس خلق اے خضر |
ان کے ایک حکم کی دیرہے لیکن وہ حکم بادلوں یا پہاڑوں کے پیچھے کہیں گم ہے۔ |
اس کا ایک بڑا سبب ان اداروں میں حکومتی مداخلت ہے۔ |
خانہ زادِ زلف ہیں، زنجیر سے بھاگیں گے کیوں |
اقتصادی کوریڈور کی کنجی امن ہے جس کےلئے باہمی مذاکرات ضروری ہیں |
دنیا مستقبل میں آنے والی آفات سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں |
موسی یاوری کو اسلام آباد کے |
اس کی نظر کمزورہوگئی ہے اور اسے عینک کی ضرورت ہے |
پھر ہم اس بات سے بھی لاپرواہ ہوجاتےہیں |
زخم سا آفتاب میں دیکھا |
وقت ھر شخص کی اوقات بتادیتا ھے |
ہو غم ہی جانگداز تو غمخوار کیا کریں؟ |
بارڈر اتنے سخت نہ تھے۔ |
اس رہگزر میں جلوہٴ گل آگے گرد تھا |
اسی کا نام گلوبلائزیشن ہے۔ |
یہ وہ لوگ ہیں جو اٹالین ٹی وی دیکھتے ہیں اور برلسکونی کو ووٹ دیتے ہیں ۔ |
کابینہ کے وزیر تھریس کافی نے جمعرات کو سکائی نیوز کو بتایا کہ انخلا سے متعلق وزیراعظم بورس جانسن نے کوئی انفرادی فیصلہ نہیں کیا۔ |
اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا |
رکھے جو بیچ میں وہ شوخ سیم تن تکیہ |
نفس مضمون سے مراد یہ ہے کہ سیاست کن مسائل کے گرد گھوم رہی ہے۔ |
اس بات پر اتفاق پیدا ہو گیا ہے کہ ہتھیار اٹھانا ریاستی اداروں ہی کا کام ہے۔ |
راہ میں ہم ملیں کہاں بزم میں وہ بلائے کیوں |
ہمارا منہ ہے کہ دَیں اس کے حُسنِ صبر کی داد؟ |
والد کے خواب کو بھی زندہ رکھ |
یار یہ بات غلط ہے۔۔۔ جیسے ہی پاکستان میچ ہارتا ہے سب لوگ میچ فکسنگ اور جانے کیسے کیسے الزام لگاتے ہیں |
ملا کی شریعت میں فقط مستی گفتار |
جبکہ انتہا پسند گروہ جیش الاسلام کے |
ان کا معاملہ یہ ہے کہ وہ پاکستان کی تاریخ سے باخبر ہیں۔ |
جسے حق نے کیا ہو نیستاں کے واسطے پیدا |
مشغولِ حق ہوں بندگیِ بوتراب میں |
قدرتی وسائل کا استعمال بروئے کار لایا جاتاہے |
محورے شوق تو دونوں کا ایک ہی ہے غالب |
ان کا ہیرو ملائیشیا کے مہاتیر محمد بھی نوآبادیاتی نظام کی پیداوار ہیں۔ |
لوگوں کو اٹھا لینا یا ان کا غائب ہو جانا، دراصل پورے سماج کو خوف کا اسیر بنانا ہے۔ |
اس کام کے لیے جس اخلاقی اثاثے کی ضرورت ہے، اللہ کا شکر ہے کہ وہ موجود ہے۔ |
اس کے بدلتے حالات میں دین آپ کو پوری طرح راہنمائی فراہم کر رہا ہے یا نہیں؟ |
ویسے یار میں سعودی میں ہوں۔ آ تو نہیں سکتا ہاں لیکن بہت بہت شکریہ ہم سب ہی کو انوائٹ کرنے کے لئے |
مروت حسن عالم گیر ہے مردان غازی کا |
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی |
اس سے تو کسی غلط فہمی کا امکان بھی باقی نہیں رہنا چاہیے۔ |
پھر بھی میرے کسی کہے پہ کسی کی بالخصوص اعوانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔ |
جذبات بھی ہندو ہوتے ہیں چاہت بھی مسلماں ہوتی ہے |
یہ کہکشاں یہ ستارے یہ نیلگوں افلاک |
صدیوں سے چلیں آرہی ہے |
یوں تو کہیے کہ مسافر کو ٹھکانے ہیں بہت |
اس میں ان طبقات کی بھی نمائندگی ہو جنہیں نظر انداز کیے جا نے کا گلہ ہے۔ |
دُور لَو دیتی ہوئی اک مشعلِ رخسار ہے |
مری نوا میں ہے سوز و سرور عہد شباب |
پی سی بی کی پاکستان سپر لیگ کرانے کی کوششیں تیز ہوگئیں |
کبھی بے جان لمحوں میں |
سنی لیونی کا نام سرکاری ملازمت کے امیدواروں کی فہرست میں انے پر تنازع |
غریب اگرچہ ہیں رازیؔ کے نکتہ ہاے دقیق |
عمل کچھ نھیں اور دل طلب گار ھے جنت کا |
کراچی پولیس کے حوالے کر دیا گیا |
کیونکہ ملک میں کرونا کے کیسز ایک بار پھر |
تاکہ ہم بھی دیکھیں کہ آپ کیا گل کھیلاتے ہیں |
بریانی۔ |
زندگی میں ہر دم ہنستے رہو، ہنسنا زندگی کی ضرورت ہے |
کوئی کسی کا میت نہیں ہے دنیا کہتی آئی ہے |
مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں |
بہتر ہے کہ کلمہ پڑھ لو اور اللہ کی طرف جانے کی تیاری کر لو |
ایسا لگتا ہے کہ میں ہواں میں ہوں، آج اتنی خوشی ملی |
فراز |
گر کیا ناصح نے ہم کو قید، اچھا یوں سہی |
استعاری طاقتوں کے سامنے پوری طاقت کے ساتھ کھڑا ہے |
یہ ابلیس تھا |
ان اینکرز کو ہیرو بنایا گیا جن کی شہرت ہی سنسنی پھیلانا ہے۔ |
اورغالب کے الفاظ میں شکوہ کروں کہ ایک اور خزانہ تیرے حوالے ہے۔ |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.