id
stringlengths
1
5
label
int64
0
59
text
stringlengths
2
184
label_text
stringlengths
8
24
16691
33
جوہی کو جواب بھیجو
email_sendemail
16695
44
ماں کی طرف سے کون سی ای میلز آئیں
email_query
16696
44
فیض کی ای میل پڑھیں
email_query
16700
33
میرے جی میل میں جاؤ اور کمپوز پر کلک کرو جب یہ ختم کر لو تو میں تمہیں بتاؤں گا کہ میں ای میل میں کیا لکھنا چاہتا ہوں
email_sendemail
16702
33
علی کی تازہ ترین ای میل تلاش کریں تاکہ میں جواب دے سکوں
email_sendemail
16704
44
کیا مجھے پچھلے دو گھنٹوں میں کوئی ای میل موصول ہوئی ہے
email_query
16705
44
کیا آخری دو گھنٹے میں مجھے کوئی نئی ای میلز وصول ہوئی ہے
email_query
16706
17
زین کو چڑیا گھر میں تلاش کریں
email_querycontact
16707
17
احمد علی کہاں رہتا ہے اور اس کا فون نمبر کیا ہے
email_querycontact
16708
17
وجاہت صدیقی کے کام کے مقام کے بارے میں معلومات تلاش کریں
email_querycontact
16714
44
میرے ای میل ان باکسز کو چیک کریں اور مجھے نئی میل کے بارے میں بتائیں
email_query
16715
33
براہ مہربانی جلیل کو الیکٹرانک میل بھیجو یہ بتاؤ کہ میں چھٹی پر ہوں
email_sendemail
16716
33
گلزار کو ای میل کرو کہو کہ میں چھٹی پر ہوں
email_sendemail
16718
44
نئے ای میلز کے لیے میرا ان باکس چیک کریں
email_query
16720
17
میرے رابطوں میں بلال کے گھر کا نمبر ہے
email_querycontact
16721
17
کیا احمر کا صفحہ نمبر میرےرابطوں میں ہے
email_querycontact
16722
44
کیا مجھے ستارا سے کوئی ای میل آئی ہے
email_query
16724
44
سٹیو کی طرف سے میرا ای میل کیا ہے
email_query
16725
44
وہ تمام ای میلز تلاش کریں جن میں درج ذیل مضمون شامل ہیں
email_query
16727
33
شکریہ کہتے ہوئے شاہد کی طرف سے میرے ای میل کا جواب دیں
email_sendemail
16728
33
سلیم کو بتاؤ کہ میں اسکی خود تک رسائی کے لیے تعریف کرتا ہوں
email_sendemail
16731
44
کیا میرے پاس علی کی کوئی نئی ای میل ہے
email_query
16732
44
اسامہ کیا میرے لیے اکرم کی طرف سے کوئی نئی ای میل ہے
email_query
16734
44
کیا میں نے موصول کی ہے کوئی ای میلز amazon کی طرف سے پچھلے دو دن میں
email_query
16735
33
براہ کرم ای میل کا جواب کھولیں
email_sendemail
16736
33
میں جواب بھیجنا چاہوں گا
email_sendemail
16737
44
کوئی ای میل جو اہم مارک ہو
email_query
16738
44
کیا کوئی ای میل اٹیچمنٹ کے ساتھ وصول ہوئی ہے
email_query
16739
33
رابطے کیلیے ایک نئی ای میل کھولو
email_sendemail
16740
44
میں نے پچھلی رات کون سی ای میلز حاصل کی
email_query
16741
44
آخری گھنٹے کے لیے میری ای میل چیک کریں
email_query
16742
44
آخری گھنٹے کے دوران نئی ای میلز کے لیے میرا ای میل چیک کریں
email_query
16743
33
یہ الیکٹرانک میل میری بہن کو بھیج دیں
email_sendemail
16746
44
کیا مجھے راشد سے ای میل ملا
email_query
16747
44
کیا اسلم نے مجھے پیغام بھیجا
email_query
16748
44
ہیلو کیا میرے پاس کوئی نئی ای میلز ہیں
email_query
16751
44
کوئی ای میلز
email_query
16752
44
برائے مہربانی میری ای میل چیک کریں
email_query
16753
44
کیا کوئی نئی ای میلز موصول ہوئیں
email_query
16755
33
وائس ای میل بھیجیں
email_sendemail
16756
33
نئی ای میل کا حکم دو
email_sendemail
16757
44
کیا میرے پاس کوئی بھی نئی ای میل ہے
email_query
16759
44
نئی ای میل کی اطلاعات
email_query
16760
44
براہ کرم مجھے میری ای میلز دیں
email_query
16761
44
بتائیں میری ای میلز کو بھیجنے والا کون ہے
email_query
16762
44
تازہ ترین ای میلز کی اطلاع دیں
email_query
16764
44
کیا میں نے آخری دو دن میں علی کی طرف سے کوئی ای میل وصول کی ہے
email_query
16767
44
تازہ ترین ای میلز
email_query
16773
44
میں موضوع سے متعلق رابطے کی تمام ای میلز کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں
email_query
16775
44
دکھائیں مجھے نئی ای میلز میرے ان باکس سے
email_query
16778
17
جمشید کے رابطہ کی تفصیلات کیا ہیں
email_querycontact
16782
33
کیا آپ میری ماں کو ہفتہ وار موسم کے بارے میں ای میل بھیج سکتے ہیں
email_sendemail
16783
33
میری والدہ کو ہفتہ وار موسم کی ضرورت ہے
email_sendemail
16784
33
میری ماں ہفتے کے موسم کے بارے میں جاننا چاہتی ہے اسے ایک ای میل بھیجو
email_sendemail
16785
44
کیا مجھے پچھلے گھنٹے میں کوئی میل موصول ہوا ہے
email_query
16786
44
میل باکس کے بارے میں اپ ڈیٹ کرو
email_query
16789
17
کیا آپ مجھے جاوید کے بارے میں تفصیلات دے سکتے ہیں
email_querycontact
16790
17
آپ ماریہ کے بارے میں کیا جانتے ہیں
email_querycontact
16792
33
ہائی میری بیوی کو آئی لو یو کا پیغام بھیجو
email_sendemail
16793
44
براہ کرم پچھلی بیس موصول ہونے والی ای میلز کی سبجیکٹ لائنز درج کریں
email_query
16794
44
برائے مہربانی آخری تین دن میں موصول ہونے والی ای میل کے بھیجنے والوں کی فہرست بنائیں
email_query
16796
17
عمران خان کا ایڈریس کیا ہے وہ میرے روابط میں ہے
email_querycontact
16798
44
میری تمام نئی الیکٹرانک میلز پڑھیں
email_query
16800
44
کیا الطاف کے بارے میں فرح کی طرف سے کوئی ای میلز ہیں
email_query
16802
44
کیا تم نئے پیغامات کیلیے میری gmail دیکھ سکتے ہو
email_query
16803
44
کیا میری جی. میل میں کوئی نئی چیز ہے
email_query
16804
44
میرے جی میل اکاؤنٹ سے تمام بغیر پڑھے ہوئے پیغامات ظاہر کریں
email_query
16805
44
میری تازہ ترین ای میل کون سی ہیں
email_query
16806
44
کیا میرے لیے پچھلے پانچ گھنٹوں میں کوئی ای میلز آئی ہیں
email_query
16807
15
زین ایٹ جی میل ڈاٹ کام کو میرے روابط میں شامل کرو
email_addcontact
16808
15
میرے روابط میں سے زین ایٹ جی میل ڈاٹ کام کو ڈھونڈو
email_addcontact
16809
44
کیا میں نے ھادی کی طرف سے کوئی ای میلز وصول کی ہیں
email_query
16810
44
کیا میرے پاس علی کی کوئی ای میلز ہے
email_query
16811
44
مجھے علی کی طرف سے ایک نئی ای میل آئی ہے
email_query
16812
44
پلیز اطلاو دو جب علی جواب دے
email_query
16815
44
میل پڑھو
email_query
16816
44
میری تازہ ترین ای میل کیا ہے
email_query
16817
44
میری تازہ ترین الیکٹرانک میل کے بارے میں بتاؤ
email_query
16819
17
مجھے میرے رابطے دکھائیں
email_querycontact
16820
17
کھولو میرے رابطے کی فہرست
email_querycontact
16822
17
سیما کا فون نمبر کیا ہے
email_querycontact
16823
17
مجھے زین کے رابطے کی معلومات دکھائیں
email_querycontact
16824
44
کیا مجھے سارہ کا ای میل ملا
email_query
16826
17
ڈھونڈو میری بیوی کو
email_querycontact
16827
17
میری بیوی کی ای میل کیا ہے
email_querycontact
16828
17
میری بیٹی کا فون نمبر کیا ہے
email_querycontact
16830
33
سورج کو ایک تصدیقی ای میل بھیجیں
email_sendemail
16831
33
مریم کو دعوت کی ای میل کرو
email_sendemail
16832
44
ہائے اولے کیا میں نے کوئی نئی ای میلز وصول کی ہیں
email_query
16834
44
ہیلو کیا میرا ان باکس بھر گیا ہے
email_query
16835
33
اس نئے ای میل پتہ کو ای میل کرو
email_sendemail
16836
33
الیکسا اس نئے ای میل ایڈریس پر ای میل بھیجیں
email_sendemail
16837
33
اس ای میل کو اس نئے ای میل ایڈریس پر تحریر کریں
email_sendemail
16839
33
میری بیوی کو ای میل بھیجیں
email_sendemail
16841
44
کیا میرے پاس حسن کی طرف سے کوئی نئی ای میلز ہیں
email_query
16842
44
کیا علی نے ابھی ابھی مجھے ای میل بھیجی
email_query
16844
44
ان باکس کھولو
email_query
16845
44
میری آج کی الیکٹرانک میل دیکھو
email_query
16847
15
برائے مہربانی سرمد علی کے رابطے کی معلومات میں رابطے کی ای میل سرمد علی ایٹ یاھو ڈاٹ کام شامل کریں
email_addcontact
16849
33
سعد کو ای میل کریں اور اسے لکھیں
email_sendemail