audio
audioduration (s) 2.86
12
| transcription
stringlengths 28
141
|
---|---|
مجرم کو ڈیتھ اسکواڈ سے اڑانے کی سزا دی گئی
|
|
سوکھا نشاستہ جوس میں ڈبو دو
|
|
ٹاؤن میں چھاپہ کے لیے انٹیلجنس بھیجوں تو اٹھاون فحش مصنوعات آپ کو ڈبوئیں گی
|
|
تحصیلوں میں ماڈلنگ فلموں کی معنویت خوابیدہ قدرتی تکلف کی بہرحال فراواں صورت ہے
|
|
جوڈیشل ایگزامینر منتخب بچھڑوں کی پراسسنگ کی زور شور سے ممانعت کرتا ہے
|
|
کارخانے میں سویرے کی حبس میں سلفیٹ کی ساخت کا قدآدم اژدھا نما جیٹ اڑایا جا سکتا ہے
|
|
عام چھوٹے ریسٹورنٹ کی مشروبات اُٹھانے سے غذا رغبت سے کھائیں
|
|
کچھوا اور گوہ دکھنے پر ڈائنو سارز نے جبڑوں کو ڈاؤن کیا اور مووایبل دیو کی طرح چڑھاؤ شروع کیا
|
|
شہری چڑیل کی ہجویہ آوازیں سن کر چیچن حافظ کے پاس گئے
|
|
ساٹھویں سعودی بیڑے کے بوئنگ چارجز میں تخفیف زیرغور ہے
|
|
روزبروز برج کھیلنے اور کاغذات باندھنے سے رنجش کچھ کم ہو گئی
|
|
مس رتھ ایلیٹ کی ازدواجی و روحانی ناامیدی کا انحصار گھمبیر بدشگونی پر ہے
|
|
بھونچال میں چمڑے اور فولاد کے پنجرے جھوم رہے تھے
|
|
مراد خاں تیزرفتار ٹرین کے دریچے میں مایوس بیٹھا گذشتہ شب کے واقعہ پر حیراں تھا
|
|
نثار نے گھیا کی گٹھلی بوئی مگر بعد ازاں وہ صبوحی روگردانی کی ہیبت سے دہل گیا
|
|
سوک کوئز کے بد سلوک سے آنکھیں کھولیں تو حب اغراض سے چیخ مار کر توجہ مبذول کرائی
|
|
داخلوں میں پیتھالوجی اور انگلش سے آگاہی کو ایک زود کوش اعزاز سمجھا گیا
|
|
چند دن شیو نہیں کیا سونگ مشین کے کام میں مصروف تھا
|
|
نعیم ڈار برش یا انگلی سے تھوتھا جگ میں گھول کر لائے
|
|
غیر سرکاری انفورسمنٹ فورس کی شمولیت چھوڑیں اور کھوسٹ کردار بھیجیں
|
|
سرویئر نے انستھیزیا اور مالیخولیا میں پائیریسی سے بچاؤ کے تھیم میں خود کو منوا لیا ہے
|
|
تعجب ہے والڈ ہڈ نے سخن اور وژن کو فروگزاشت کرکے سیدھا تصوف کی معرفت کا حلقہ اختیار کیا
|
|
صحبتوں میں گالف اور آنکھ مچولی جوق در جوق کھیلتے ہیں
|
|
اخبارنویسوں نے گلیشئر سے پھسل کر بیلچہ گرنے کے واقعے کو اچھال دیا
|
|
تصور فرمائیں کہ لاکھ دلسوزی کا سکنجبین پیئں لہو کا خمار آئے تو محبوب بھی لاٹھی دکھا جاتا ہے
|
|
جیز کے بغیر زندگی کیسی دکھ کے ساتھ گذر جائے گی
|
|
بچے گود اٹھا کے کوڑھ اور قحط سے بچاؤ کے لیے دعاگو ہیں آپ تنسیخ پر بدھا کا پیچھا چھوڑ دیں
|
|
اخروٹ کے چھلکے اور انار کی گٹھلیاں دودھ میں بھگوئیں اور اسہال کی افزودگی میں بچی کو دیں
|
|
تنولی ہاؤس کا بورڈر معاذ شبلی کا شاگرد ہے
|
|
اس موقعے پر کینیڈین افراد شہروں سے ہنگامی انخلا بھگت کر خوار ہوئے
|
|
بچوں نے سوڈا اور مصالحہ مفلس جوگی کو تحفتا دیے اور نڈر جھینگے بیچے
|
|
غیرملکی آقاؤں نے مقروض قومی وزیر کا معاوضہ ڈکٹیشن بھیج کر آدھا کروڑ کر دیا
|
|
کانگریس حکومت یہ پورا قومیائے تو خدوخال ابھریں اور پَلوں میں دھبے مٹیں
|
|
نرسیں شیرخوار مریضوں کو جھولوں میں بٹھا کر تھوڑے شیمپو سے دھولیں گی
|
|
چیمہ نے پھلوں کے گولوں کو گڑھوں میں سمویا اور کیڑے مکوڑوں پر پرزور شعاعوں کی تیاریاں کیں
|
|
عالمی ادب کا نمائندہ اس جگہ تقرری سیو کرنے کے لیے ریڈیو سے ایڈجسٹ کرے گا
|
|
گنگولی کو منشیانہ ٹیکسیشن ویجز کے برابر میسر ہے
|
|
باورچی اور ٹیکنیشنز چلچلاتی دھوپ میں ادویات کے لیے پریشاں ہیں
|
|
بالغ منشیوں کے سروں میں کھجلی رسولی کا شاخسانہ ہے
|
|
اجڑے کھوہ کی کوکھ سے زوال جنم لیتا ہے اور ثریا پہ خورشید کا مکھڑا بے نقاب ہونے سے زندگی جنم لیتی ہے
|
|
میچ میں دھویں سے راجے کی کھال بہت بری ہو گئی ہے
|
|
کلیرنگ کے لیے عدلیہ کے سامنے وگ لگائے تو تیری بدچلنی لینڈ سکیپ کی طرح دھل جائے گی
|
|
چھاؤنیاں مرضی کے اویسی نقوش اور جداگانہ پرتعیش روزگار کا مخرج ہیں
|
|
دوم یہ کہ غوث کی مووی میں تھنک ٹینک کی فشنگ پر نیگیٹو رپورٹ پڑھوں تو رول بیک کروں
|
|
حامد سب ڈیلروں کے سامنے ان ویڈیوز کے بدلے میں اپنے اعزہ کو ایک ماچس بھی نہیں بخشے گا
|
|
باڈی فٹنیس کے لیے چھابڑی خوان کی اوکاڑوی بھنڈی اور پھلیاں تناول کریں
|
|
حروں نے شہابیے کو ساگر میں پھینکا اور پیداوار کے رزق کی ڈیل کرنے کے بعد گاؤں سے اوجھل ہو گئے
|
|
واقعتاً لاہوری طنزومزاح کی بوچھاڑ سے گناہوں میں اضافہ اور طبیعت میں اندھادھند رچاؤ آ سکتا ہے
|
|
غوں غاں کرتی ہوئی رینگتی بچّی نے جھولے میں پیشاب کیا
|
|
نیلوفر کو کوہستان میں دشمن کی فوجی جدوجہد اور سَیل رہزنی پر تشویش ہے
|
|
رحیل سندھو نگرانی بڑھائے تو ہم تھل کے مڈھوں میں چمچے جیسے کچھوے ڈھونڈیں
|
|
رینجرز کے سپاہیوں کے اسکواڈ نے کلاشنکوفیں نواب کے اداروں کو دیئے
|
|
ہندوستانی ہوزری کے انجنیئر اور تاجر چوروں میں پھنسے ہیں
|
|
اولڈ خازن نوفل بورڈ نے یوزر کیلئے رزلٹ لوڈ نہیں کیا
|
|
آکسیجن کاربن اور یورینیئم کے اوہام پر سوچیے اس بھید پر جید عندیہ دیں
|
|
فقیر نے حجت کے بغیر جان جوکھوں میں ڈال کر آدمی کا تعاقب کیا
|
|
بد خُو نثار نے کہا کہ میں اسے بھوسہ بھرے ہتھ گاڑی کے بہی کھاتے دلواؤں
|
|
حریفوں جیسے ممالک کا وجود لخت دولخت تقسیم کے عذاب سے متغیر ہو سکتا ہے
|
|
اسلامی سال کا وعدہ پنشنر کو لڑکھڑا کر شل کر دے گا اور ایک آدھ بدسلوکی بھڑک کر وائرل زنجیر بن جائے گی
|
|
فخر سے حافظے میں مغفرت کی شفاعت کے لیے اور عصیاں سے پاک منجھی ہوئی زندگی بسر کریں
|
|
بقول شخصے جمہوریت کی حیثیت حوض کے ساتھ خودرو گھاس جتنی ہے
|
|
سموسے اور مرچیں کھا کر رابعہ کے گلے کے عضلات اور نسیں پھیلیں
|
|
بھدی نفسیاتی جھریاں اور صعوبتیں ڈاٹ ایم پی تھری ڈیجیٹل نظام کے طفیل ہیں
|
|
کنڑ کے گلریز خان کے ٹریلر پر مخصوص چمڑا اور لوہا دھرا ہے
|
|
سامعین انفارمیشن کی گھن گرج سنیں تو ویزے کی رپورٹ میں پوشیدہ ایک محدود ایل وی ڈومیسٹک پیکج ہے
|
|
نہایت باادب ہو کر مشائخ عظام سے انسانیت کی شناخت کا مسئلہ دریافت کرو
|
|
مینوئل پروگراموں سپیل چیک کا فولڈر ڈیلی غائب جدا یا مدغم ہو جاتا ہے
|
|
زیر غور تجویز میں شامل معید عرف موچی کا رخ مری کے گاؤں ملیہ پور کی مسجد کی طرف تھا
|
|
نیور بی فول خواہ ایگزٹ کے کیو میں ملوں یا رئیل پلگ تک آؤں
|
|
پوچھنے پر مغرور سٹوڈنٹس نے کوارڈینیٹر اور امپائر کو ہراساں کیا
|
|
منیب ابتدائی آمدنی کو مؤخر کرے تو دو ماہ میں پرفارمنس اور علاج سامنے آئے
|
|
دوگانہ سانحے کے بےقصور متوفی منیر گوہر طبعی چہچہاہٹ میں خاصے عزیز تھے
|
|
مغفور و مدفون نصیب نے کلیجی دھونے کے بعد اچنبھے اور توقف میں بیعت کی
|
|
ہاں گل افگن زین کے کیفر کردار کی حد سے مفر نہیں
|
|
چین نے شیڈ راؤنڈر کو برابر امداد دینے کا تہیہ کیا ہوا ہے
|
|
نوچندی بغاوت میں رائیگاں جھانکنے پر مفید اور تاریخی سچائی کا صحیح اعادہ نہیں ہو گا
|
|
اسجد کے مفلوج ہاتھوں سے لڑھک کر سویڈش پٹاخے کی ڈوریں والیم وولٹیج میں خلل کا باعث ہوئیں
|
|
دبیز جھریوں سے کھویا انگوٹھا گزری مشق کے سہارے کیا دوسروں کے لیے سبزی بنا کر رکھے گا
|
|
شیعہ حمایت کی نوید جہاد کے فروغ اور ٹریژری تمغوں کیلئے ہے
|
|
جھائیاں اور چھائیاں ہونے کی وجہ سے رضا لتھڑے ہوے سبجیکٹ میں داخلوں کا دم نہیں بھرتا
|
|
مولانا خالد شمسی لاہوریات کے عنوان سے تاریخ اور سیاحت پر لکھتے ہیں
|
|
آئین پر قضہ فیڈریشنز کے دماغی پہلووں کا محور ہے اور واپڈا کے ڈومین سے باہر ہے
|
|
خواجہ کریم کو بولو لاابالی نونہال کی تولید چائلڈ ہوم میں ممکن ہوئی
|
|
استغراق میں پیشرفت کیجیے اور گرہیں کھل جانے کے بعد جلووں کا ادغام چکھیں
|
|
الیکشن میں مغل امیدوار مگرمچھ نے پستولیں نکالیں اور فیسوں کے جوڑ کا تصفیہ کیا
|
|
ننانوے ملین متاثرین سے پوچھے بغیر آپ کا تعاون معاف نہیں ہو سکتا
|
|
اسلم بودلہ کے ترجمان نے کہا کہ سول سوسائٹی اپنے مشروط حق لینے میں سرخرو ہوئی ہے اب چودہ عمرقید بولروں کی بولنگ کیلئے پریذیڈنٹ کو متوجہ کرائے
|
|
ہیلو ہائے رکھ رکھاؤ کا ایک ساغر ہیں اور سوری ایک دعائیہ حوصلہ ہے
|
|
گیس کے سوویں نقرس کی فیس اولین تنفس کے جھمکے کے نیوکلیئس سے زیادہ ہے
|
|
مرثیے میں پتھری اور سانسوں کے ساتھ میتھی اور ورزش کا ذکر نہیں جچتا
|
|
آؤٹ آف وے ٹرانسفر کی لاگت لینڈ سلائیڈنگ کی مرہون ہو گی
|
|
کڑاہی کے چانپ گنواتے ہوئے جوزی نسل کے بیل پھڑپھڑائے
|
|
ڈینٹل گینگ کا ڈراپ منافع سوبرز کا مہنگا نشاں لے گیا
|
|
طاغوتی مواصلات کا معاندانہ طرزفکر مسلسل ڈیزاسٹر اور اجاڑ دیکھ رہا ہے
|
|
پروگریسیو کارپوریشن کا متحرک سیلزمین ایچ ایف خلجی کی کامیابیوں کا ریکارڈ معقول ہے
|
|
کانجو گجر کی شیڈو ڈرائینگ میں کنویں سورج اور کوٹھری کو کھڑکی کے غلاف سے جچیں
|
|
رہائش گاہ کے ساتھ واقع باغیچہ میں مزیدار دھیمی خوشبوئیں بکھری ہوئی تھیں
|
|
میرٹ کوئی شعار یا وصف نہیں بلکہ دغا اور گھناؤنے گردوغبار سے اچاٹ ایک چیز ہے
|
|
انشااللہ ہفتے عشرے میں تیرے ٹائفائیڈ کے جھوٹ کی حقیقت دکھائیں گے
|
|
غیور یانگ نے جبری مصروفیات اور بجھائی ہوئی آگ کے دھوئیں سے بپھر کر بلغم اور خون اگلا
|