Complex
stringlengths 1
4.51k
| Simple
stringlengths 1
2.73k
| language
stringclasses 9
values |
---|---|---|
میں نے کئی لوگوں کو ان پر نچھاور ہوتے دیکھا
|
میں نے کئی لوگوں کو ان پر قربان ہوتے دیکھا
میں نے کئی لوگوں کو ان پر نثار ہوتے دیکھا
|
urdu
|
انہوں نے اس بات پر ناگواری ظاہر کی
|
انہوں نے اس بات پر ناپسندیدگی ظاہر کی
|
urdu
|
مجھے ان سے کوئی امید نہیں وہ بہت جابر لوگ ہیں
|
مجھے ان سے کوئی امید نہیں وہ بہت ظالم لوگ ہیں
|
urdu
|
قدیم روایات فراموش کر دی گئیں
|
قدیم روایات بھلا دی گئیں
|
urdu
|
اسے چاہیے کہ اپنی زندگی کو بامقصد بنائے
|
اسے چاہیے کہ اپنی زندگی کو مفید بنائے
اسے چاہیے کہ اپنی زندگی کو مثبت بنائے
|
urdu
|
آپ آن سکرین بہت چلبلی سی لگتی ہیں
|
آپ آن سکرین بہت شرارتی سی لگتی ہیں
|
urdu
|
ہم اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں
|
ہم اپنی سلامتی کی جنگ لڑ رہے ہیں
|
urdu
|
یہ محض وقت ضائع کرنے والی بات ہے
|
یہ صرف وقت ضائع کرنے والی بات ہے
|
urdu
|
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.