Complex
stringlengths 1
4.51k
| Simple
stringlengths 1
2.73k
| language
stringclasses 9
values |
---|---|---|
وہ بے حد کرب محسوس کر رہا ہے
|
وہ بے حد دکھ محسوس کر رہا ہے
وہ بے حد غم محسوس کر رہا ہے
وہ بے حد تکلیف محسوس کر رہا ہے
|
urdu
|
انہیں تم سے پہلے ہی گلہ ہے
|
انہیں تم سے پہلے ہی شکایت ہے
انہیں تم سے پہلے ہی شکوہ ہے
|
urdu
|
گھروں سے نکلنا قطعی ممکن نہ تھا
|
گھروں سے نکلنا ہرگز ممکن نہ تھا
|
urdu
|
بادل زور سے گرجے تو دیواریں لرز گئیں
|
بادل زور سے گرجے تو دیواریں کانپ گئیں
|
urdu
|
وہ سماجی تنظیم کے تعاون سے کام کرتے ہیں
|
وہ سماجی تنظیم کی مدد سے کام کرتے ہیں
|
urdu
|
یہ ٹھیک ہے کہ ان کو پارٹی نے اعتماد کا ووٹ دیا ہے لیکن وہ ایک لحاظ سے مفلوج ہو گئی ہیں کہ انہیں بھرپور اکثریت حاصل نہیں رہی
|
یہ ٹھیک ہے کہ ان کو پارٹی نے اعتماد کا ووٹ دیا ہے لیکن وہ ایک طرح سے ناکارہ ہو گئی ہیں کہ انہیں بھرپور برتری حاصل نہیں رہی
یہ ٹھیک ہے کہ ان کو پارٹی نے اعتماد کا ووٹ دیا ہے لیکن وہ ایک طرح سے بےکار ہو گئی ہیں کہ انہیں بھرپور برتری حاصل نہیں رہی
|
urdu
|
انہوں نے وضاحت پیش کرنے کا موقع نہ دیا
|
انہوں نے تفصیل پیش کرنے کا موقع نہ دیا
|
urdu
|
یہ علاقہ بنجر ہو چکا ہے
|
یہ علاقہ ویران ہو چکا ہے
|
urdu
|
اسے دنیا میں رہنے کا ڈھنگ نہیں آتا
|
اسے دنیا میں رہنے کا طریقہ نہیں آتا
اسے دنیا میں رہنے کا انداز نہیں آتا
|
urdu
|
اسے اس منصب پر فائض کر دیا گیا ہے
|
اسے اس عہدے پر فائض کر دیا گیا ہے
|
urdu
|
اس کی فطرت قدرت کے تقاضوں کو سمجھنے سے قاصر ہے
|
اس کا مزاج قدرت کے تقاضوں کو سمجھنے سے عاری ہے
اس کا مزاج قدرت کے تقاضوں کو سمجھنے سے انکاری ہے
|
urdu
|
یہ بات صرف مخصوص لوگوں پر پوری اترتی ہے
|
یہ بات صرف خاص لوگوں پر پوری اترتی ہے
|
urdu
|
اس رنگ میں قدرتی رعنائی ہے
|
اس رنگ میں قدرتی حسن ہے
اس رنگ میں قدرتی خوبصورتی ہے
اس رنگ میں قدرتی دلکشی ہے
|
urdu
|
ایک دن تمہیں فتح ضرور حاصل ہو گی
|
ایک دن تمہیں کامیابی ضرور حاصل ہو گی
|
urdu
|
کراچی میں ایک بار پھر دو گروپوں میں تصادم ہو گیا
|
کراچی میں ایک بار پھر دو گروپوں میں ٹکراؤ ہو گیا
|
urdu
|
سردی میں چائے بہت لُطف دیتی ہے
|
سردی میں چائے بہت مزہ دیتی ہے
|
urdu
|
ان کے ساتھ لوگوں کی ہمدردیاں بھی منسلک ہیں
|
ان کے ساتھ لوگوں کی ہمدردیاں بھی وابستہ ہیں
|
urdu
|
اس قوم سے افلاس کو ختم کرنا سب سے اہم ہے
|
اس قوم سے غربت کو ختم کرنا سب سے اہم ہے
|
urdu
|
یہ تصویر بے حد لاجواب ہے
|
یہ تصویر بے حد خوبصورت ہے
یہ تصویر بے حد عمدہ ہے
|
urdu
|
آٹھ منزلہ ٹاور کی پائیداری اب پہلے کے مقابلے میں بہتر ہے
|
آٹھ منزلہ ٹاور کی مضبوطی اب پہلے کے مقابلے میں بہتر ہے
آٹھ منزلہ ٹاور کی استحکام اب پہلے کے مقابلے میں بہتر ہے
|
urdu
|
کاشتکاروں کو مجبور کیا گیا کہ وہ کم قیمت پر گنا فروخت کر دیں
|
کسانوں کو مجبور کیا گیا کہ وہ کم قیمت پر گنا بیچ دیں
|
urdu
|
سب ہی برتن نہایت عمدہ تھے
|
سب ہی برتن بہت شاندار تھے
سب ہی برتن بہت خوبصورت تھے
سب ہی برتن بہت بہترین تھے
|
urdu
|
لوگوں کو یکجا کرنے کے لیے انہیں بڑے کام کرنے پڑیں گے
|
لوگوں کو متحد کرنے کے لیے انہیں بڑے کام کرنے پڑیں گے
|
urdu
|
اس نے سوچا کہ سامنا تو کرنا ہی تھا پھر کشمکش کیسی
|
اس نے سوچا کہ سامنا تو کرنا ہی تھا پھر الجھن کیسی
اس نے سوچا کہ سامنا تو کرنا ہی تھا پھر اضطراب کیسا
|
urdu
|
دین اسلام کا ثقافتی پہلو مجھے ازحد متاثر کرتا ہے
|
دین اسلام کا ثقافتی پہلو مجھے بہت متاثر کرتا ہے
دین اسلام کا ثقافتی پہلو مجھے بےحد متاثر کرتا ہے
|
urdu
|
اس شہر کا نام ایک بزرگ کے نام سے معنون ہے
|
اس شہر کا نام ایک بزرگ کے نام سے موسوم ہے
|
urdu
|
تاریخ کے آثار ہمیشہ اپنی داستان سناتے رہتے ہیں
|
تاریخ کے نشانات ہمیشہ اپنی کہانی سناتے رہتے ہیں
تاریخ کے اثرات ہمیشہ اپنی داستان سناتے رہتے ہیں
|
urdu
|
تقریب میں ان کی انٹری ہنگامہ سے پر تھی
|
تقریب میں ان کی انٹری رونق سے پر تھی
|
urdu
|
وہ یہ بات سن کر سخت نالاں ہوئے
|
وہ یہ بات سن کر سخت ناراض ہوئے
|
urdu
|
چین نے افلاس ختم کرنے کے لیے بہت محنت کی
|
چین نے غریبی ختم کرنے کے لیے بہت محنت کی
|
urdu
|
اس کی معلومات کا اندراج کر لینا
|
اس کی معلومات کو درج کر لینا
|
urdu
|
وہ بڑوں کا احترام کرتا ہے
|
وہ بڑوں کی عزت کرتا ہے
|
urdu
|
وہ بہت مضمحل لگ رہا تھا
|
وہ بہت مضطرب لگ رہا تھا
وہ بہت پریشان لگ رہا تھا
|
urdu
|
اس میں یہ تمام صفات موجود تھیں
|
اس میں یہ تمام خوبیاں موجود تھیں
|
urdu
|
ان کی شاعری میں قنوطیت نہیں ہے
|
ان کی شاعری میں مایوسی نہیں ہے
ان کی شاعری میں منفیت نہیں ہے
|
urdu
|
امی کی ڈانٹ سے میں جھینپ گئی
|
امی کی ڈانٹ سے میں شرمندہ ہو گئی
|
urdu
|
وہ سرتوڑ کوشش کے باوجود اسے بچا نہ سکے
|
وہ سخت کوشش کے باوجود اسے بچا نہ سکے
وہ بہت کوشش کے باوجود اسے بچا نہ سکے
وہ ہرممکن کوشش کے باوجود اسے بچا نہ سکے
|
urdu
|
ہر طرح کے حالات میں طمع سے دور رہنا چاہیئے
|
ہر طرح کے حالات میں لالچ سے دور رہنا چاہیئے
|
urdu
|
اس نے تجویز دی
|
اس نے رائے دی
|
urdu
|
انہوں نے اپنی دوراندیشی سے مسئلہ کا حل نکال لیا
|
انہوں نے اپنی ہوشمندی سے مسئلہ کا حل نکال لیا
انہوں نے اپنی عقلمندی سے مسئلہ کا حل نکال لیا
انہوں نے اپنی فراست سے مسئلہ کا حل نکال لیا
|
urdu
|
نئے پل کو بنانے کا کام ایک ماہ میں مکمل ہونے کی توقع ہے
|
نئے پل کو بنانے کا کام ایک ماہ میں مکمل ہونے کی امید ہے
|
urdu
|
اس کا ضمیر اسے ملامت کر رہا تھا
|
اس کا ضمیر اسے شرمندہ کر رہا تھا
|
urdu
|
اس سے شاید اسے تھوڑا قرار آ جائے
|
اس سے شاید اسے تھوڑا آرام آ جائے
اس سے شاید اسے تھوڑا سکون مل جائے
|
urdu
|
کیا تم اصل بات سے آشنا نہیں ہو
|
کیا تم اصل بات سے واقف نہیں ہو
کیا تم اصل بات سے آگاہ نہیں ہو
|
urdu
|
آج کل غریب کے لیے سہولیات تک رسائی آسان نہیں
|
آج کل غریب کے لیے سہولیات تک پہنچنا آسان نہیں
|
urdu
|
وہ میرا کام کرنے پر کبھی آمادہ نہیں ہو گا
|
وہ میرا کام کرنے پر کبھی راضی نہیں ہو گا
وہ میرا کام کرنے پر کبھی رضامند نہیں ہو گا
وہ میرا کام کرنے پر کبھی تیار نہیں ہو گا
|
urdu
|
یہ ایک بے جا اصراف ہے
|
یہ ایک بے جا خرچہ ہے
|
urdu
|
ان دوستوں کو چاہت بھری گفتگو جوڑے رکھتی ہے
|
ان دوستوں کو محبت بھری گفتگو جوڑے رکھتی ہے
ان دوستوں کو پیار بھری گفتگو جوڑے رکھتی ہے
|
urdu
|
انہیں اس اہم کام کے لیے آمادہ کرنا ہو گا
|
انہیں اس اہم کام کے لیے راضی کرنا ہو گا
انہیں اس اہم کام کے لیے تیار کرنا ہو گا
|
urdu
|
محکمہ نے ایک شخص کو فون پر اطلاع دی
|
محکمہ نے ایک شخص کو فون پر خبر دی
|
urdu
|
جو ایک نیکی کرے گا اسے دس گنا اجر ملے گا
|
جو ایک نیکی کرے گا اسے دس گنا ثواب ملے گا
جو ایک نیکی کرے گا اسے دس گنا صلہ ملے گا
|
urdu
|
اس کے دل میں ہمدردی کا جذبہ موجزن تھا
|
اس کے دل میں ہمدردی کا جذبہ جاری تھا
اس کے دل میں ہمدردی کا جذبہ لہرا رہا تھا
|
urdu
|
اونچائی سے دور دور تک جگمگاتے شہر کا نظارہ ہو سکے گا
|
اونچائی سے دور دور تک روشن شہر کا نظارہ ہو سکے گا
اونچائی سے دور دور تک چمکتے شہر کا نظارہ ہو سکے گا
|
urdu
|
اس سازش کے دیگر پہلو بےنقاب ہو گئے ہیں
|
اس سازش کے دوسرے رخ افشاء ہو گئے ہیں
اس سازش کے دوسرے رخ سامنے آ گئے ہیں
|
urdu
|
پردوں کے لیے موزوں رنگ کا انتخاب بھی کرنا ہے
|
پردوں کے لیے مناسب رنگ کا انتخاب بھی کرنا ہے
|
urdu
|
مختلف کاموں میں مصروف رہ کر بھرپور طریقے سے جینا ہی انسان کا جیون ہے
|
مختلف کاموں میں مصروف رہ کر بھرپور طریقے سے جینا ہی انسان کی زندگی ہے
|
urdu
|
ان کے بغیر ہمارے تہوار ہی نہیں سنورتے
|
ان کے بغیر ہمارے تہوار ہی نہیں سجتے
|
urdu
|
ایک اندازے کی رو سے جنگل کی آگ کی وجہ سے ڈھائی لاکھ افراد کو اپنے مکانات ترک کرنے پڑے
|
ایک اندازے کے مطابق جنگل کی آگ کی وجہ سے ڈھائی لاکھ افراد کو اپنے مکانات چھوڑنے پڑے
|
urdu
|
نوجوانوں کی زندگی میں انقلاب آ چکا تھا
|
نوجوانوں کی زندگی میں تبدیلی آ چکی تھی
|
urdu
|
سردی کا موسم اپنے ساتھ کئی سوغاتیں بھی لایا
|
سردی کا موسم اپنے ساتھ کئی تحفے بھی لایا
|
urdu
|
شادی کے اخراجات ہزاروں سے تجاوز کر کے لاکھوں تک آ گئے
|
شادی کے اخراجات ہزاروں سے بڑھ کے لاکھوں تک آ گئے
|
urdu
|
اپنے دل کی ہر تمنا کے پورے ہونے کا کمال سیکھئیے
|
اپنے دل کی ہر آرزو کو پورے ہونے کا ہنر سیکھئیے
اپنے دل کی ہر آرزو کو پورے ہونے کی مہارت سیکھئیے
|
urdu
|
اسے سب کی تائید حاصل ہو گئی
|
اسے سب کی حمایت حاصل ہو گئی
|
urdu
|
ہمیں ان کے ساتھ شریک ہونے کا شرف بھی حاصل ہوا
|
ہمیں ان کے ساتھ شامل ہونے کی عزت بھی حاصل ہوئی
|
urdu
|
وہ غیض میں آنے کے باوجود درگزر کر دیتے ہیں
|
وہ غصے میں آنے کے باوجود معاف کر دیتے ہیں
|
urdu
|
اس کو چار مختلف اقسام میں تقسیم کیا جا سکتا ہے
|
اس کو چار مختلف اقسام میں بانٹا جا سکتا ہے
|
urdu
|
وہ اچھے انسان کے روپ میں سامنے آیا
|
وہ اچھے انسان کے بھیس میں سامنے آیا
وہ اچھے انسان کی شکل میں سامنے آیا
|
urdu
|
سب سہم گئے
|
سب ڈر گئے
|
urdu
|
چوری اور دھوکہ دہی سے اجتناب کیا کرو
|
چوری اور دھوکہ دہی سے بچو
چوری اور دھوکہ دہی سے بچا کرو
چوری اور دھوکہ دہی سے گریز کیا کرو
چوری اور دھوکہ دہی سے پرہیز کیا کرو
|
urdu
|
دوسری پارٹی مسلسل انتخابات کا تقاضا کر رہی تھی
|
دوسری پارٹی مسلسل انتخابات کا مطالبہ کر رہی تھی
|
urdu
|
میں آپ کی اس بات سے قائل ہو گیا ہوں
|
میں آپ کی اس بات سے متفق ہو گیا ہوں
|
urdu
|
اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا گیا
|
اس کی شہرت میں اضافہ ہوتا گیا
اس کی پسندیدگی میں اضافہ ہوتا گیا
|
urdu
|
یہ محض تمہارا قیاس ہے
|
یہ صرف تمہارا خیال ہے
یہ صرف تمہارا اندازہ ہے
|
urdu
|
تمہیں اس کی تضحیک کرنے کا کوئی حق نہیں
|
تمہیں اس کی تذلیل کرنے کا کوئی حق نہیں
تمہیں اس کی توہین کرنے کا کوئی حق نہیں
|
urdu
|
صدارت کا اعزاز انہیں عنایت ہوا
|
صدارت کا اعزاز انہیں عطا ہوا
|
urdu
|
وہ چند احباب سے خلوص اور محبت کا ایسا تعلق بھی رکھتے تھے جس میں کوئی تکلف نہ تھا
|
وہ چند دوستوں سے خلوص اور محبت کا ایسا رشتہ بھی رکھتے تھے جس میں کوئی بناوٹ نہ تھی
|
urdu
|
انسان جسمانی اور دماغی تھکاوٹ میں مبتلا ہے
|
انسان جسمانی اور دماغی تھکن کا شکار ہے
|
urdu
|
اس سلسلے میں درپیش مسائل کا حل ڈھونڈا جا رہا ہے
|
اس سلسلے میں سامنے آنے والے مسائل کا حل ڈھونڈا جا رہا ہے
|
urdu
|
یہ شاندار کامیابی ہے
|
یہ بہترین کامیابی ہے
|
urdu
|
اس کا انتظار وہ سالہاسال سے کر رہے تھے
|
اس کا انتظار وہ عرصے سے کر رہے تھے
اس کا انتظار وہ مدت سے کر رہے تھے
|
urdu
|
ندی نالوں میں تغیانی آ گئی
|
ندی نالوں میں سیلاب آ گیا
|
urdu
|
کھلے نلکے کے نیچے رکھا برتن لبریز ہو گیا
|
کھلے نلکے کے نیچے رکھا برتن بھر گیا
|
urdu
|
اٹلی کے ٹاور آف پیسا کی انفرادیت اس کا ایک طرف کو ٹیڑھا ہونا ہے
|
اٹلی کے ٹاور آف پیسا کی انفرادیت اس کا ایک طرف کو ترچھا ہونا ہے
اٹلی کے ٹاور آف پیسا کی انفرادیت اس کا ایک طرف کو جھکا ہونا ہے
|
urdu
|
ان کا تعلق بہتر بنیادوں پر استوار ہو گیا
|
ان کا تعلق بہتر بنیادوں پر قائم ہو گیا
|
urdu
|
یہ صرف ایک علامتی حل ہے
|
یہ صرف ایک عارضی حل ہے
|
urdu
|
انہیں پوری آزادی اور قانونی تحفظ دیا جائے گا
|
انہیں پوری آزادی اور قانونی حفاظت دی جائے گی
|
urdu
|
ریٹنگ کو بھی ملحوظ رکھنا ہو گا
|
ریٹنگ کو بھی مدنظر رکھنا ہو گا
ریٹنگ کا بھی خیال رکھنا ہو گا
|
urdu
|
دنیا میں ہزارہا قسم کے لوگ ہیں
|
دنیا میں بےشمار قسم کے لوگ ہیں
دنیا میں بہت قسم کے لوگ ہیں
دنیا میں ہزاروں قسم کے لوگ ہیں
|
urdu
|
وہ اپنے کام میں محو تھا
|
وہ اپنے کام میں گم تھا
وہ اپنے کام میں مگن تھا
وہ اپنے کام میں مصروف تھا
وہ اپنے کام میں مشغول تھا
|
urdu
|
انہیں کئی چیلینجز درپیش ہیں
|
انہیں کئی چیلینجز کا سامنا ہے
انہیں کئی چیلینجز کاسامنا ہے
|
urdu
|
درحقیقت پورا شہر ایک شدید طوفان کی زد میں تھا
|
دراصل پورا شہر ایک شدید طوفان کی لپیٹ میں تھا
اصل میں پورا شہر ایک شدید طوفان کی لپیٹ میں تھا
|
urdu
|
انہیں وقت کی اس ضرورت کا ادراک ہونا چاہیے
|
انہیں وقت کی اس ضرورت کا احساس ہونا چاہیے
انہیں وقت کی اس ضرورت کی سمجھ ہونی چاہیے
انہیں وقت کی اس ضرورت کا اندازہ ہونا چاہیے
|
urdu
|
مجھے تو یہ گمان بھی نہ تھا کہ یہ آفت اس طرح ٹوٹے گی
|
مجھے تو یہ وہم بھی نہ تھا کہ یہ مصیبت اس طرح آئے گی
مجھے تو یہ شک بھی نہ تھا کہ یہ مصیبت اس طرح آئے گی
|
urdu
|
وہ عسکری تربیت حاصل کر رہے ہیں
|
وہ فوجی تربیت حاصل کر رہے ہیں
|
urdu
|
اس نے سر پر غلیظ ٹوپی رکھ لی
|
اس نے سر پر گندی ٹوپی رکھ لی
اس نے سر پر میلی ٹوپی رکھ لی
|
urdu
|
اس کھیل میں میں اسے مات دے دوں گا
|
اس کھیل میں میں اسے شکست دے دوں گا
|
urdu
|
وہ یہاں تجارت کی غرض سے آئے تھے
|
وہ یہاں تجارت کے مقصد سے آئے تھے
وہ یہاں تجارت کی وجہ سے آئے تھے
|
urdu
|
یخ اور تاریک رات آدھی گزر چکی تھی
|
سرد اور اندھیری رات آدھی گزر چکی تھی
سرد اور کالی رات آدھی گزر چکی تھی
|
urdu
|
اس معاملے کو سنگین بنا دیا گیا ہے
|
اس معاملے کو خطرناک بنا دیا گیا ہے
|
urdu
|
اگر میں آپ کی رعایت سے فائدہ اٹھا کر بغیر کرایہ سامان لے بھی جاؤں تو میرے دین کے لحاظ سے یہ چوری ہو گی
|
اگر میں آپ کی سہولت سے فائدہ اٹھا کر بغیر کرایہ سامان لے بھی جاؤں تو میرے دین کے مطابق یہ چوری ہو گی
اگر میں آپ کی نرمی سے فائدہ اٹھا کر بغیر کرایہ سامان لے بھی جاؤں تو میرے دین کے مطابق یہ چوری ہو گی
|
urdu
|
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.