Complex
stringlengths 1
4.51k
| Simple
stringlengths 1
2.73k
| language
stringclasses 9
values |
---|---|---|
حسد انسان کے لیے مہلک ہے
|
حسد انسان کے لیے خطرناک ہے
حسد انسان کے لیے نقصاندہ ہے
|
urdu
|
چند ہی دنوں میں انہیں افاقہ محسوس ہوا
|
کچھ ہی دنوں میں انہیں بہتری محسوس ہوئی
|
urdu
|
عمارات کو مسمار کیا جا رہا ہے
|
عمارات کو تباہ کیا جا رہا ہے
|
urdu
|
پاکستان کی بہتری اس کا جنون تھا
|
پاکستان کی بہتری اس کا جذبہ تھا
پاکستان کی بہتری اس کا عشق تھا
|
urdu
|
اسکی تحریر میں شیرینی اور سلاست ہے
|
اسکی تحریر میں مٹھاس اور روانی ہے
|
urdu
|
اس کو بچوں سے الفت ہے
|
اس کو بچوں سے پیار ہے
اس کو بچوں سے محبت ہے
|
urdu
|
وہ صرف اپنے مفاد کے طلبگار تھے
|
وہ صرف اپنے فائدے کے خواہشمند تھے
|
urdu
|
وہ شدید گرمی میں پھول فروخت کر رہا تھا
|
وہ شدید گرمی میں پھول بیچ رہا تھا
|
urdu
|
وہ اپنے ہونہار شاگردوں کا ذکر کر رہے تھے
|
وہ اپنے لائق شاگردوں کا ذکر کر رہے تھے
وہ اپنے ذہین شاگردوں کا ذکر کر رہے تھے
|
urdu
|
ہر کسی کے لیے اپنے دل میں بغض رکھنا صحیح نہیں
|
ہر کسی کے لیے اپنے دل میں حسد رکھنا صحیح نہیں
ہر کسی کے لیے اپنے دل میں نفرت رکھنا صحیح نہیں
|
urdu
|
اس کا رنگ فق ہو گیا
|
اس کا رنگ اڑ گیا
اس کا رنگ زرد ہو گیا
اس کا رنگ پھیکا پڑ گیا
اس کا رنگ پیلا ہو گیا
|
urdu
|
استنبول کا پل برف سے ڈھکا ہوا انتہائی خوبصورت منظر پیش کرتا ہے
|
استنبول کا پل برف سے چھپا ہوا انتہائی خوبصورت منظر پیش کرتا ہے
|
urdu
|
یہ ریاست دنیا کی مستحکم ترین جمہوریت ہے
|
یہ ریاست دنیا کی مضبوط ترین جمہوریت ہے
|
urdu
|
منفرد انداز میں آپ ایک دلکش اور دلفریب تاثر دینے میں کامیاب رہتے ہیں
|
الگ سے انداز میں آپ ایک حسین اور پرکشش تاثر دینے میں کامیاب رہتے ہیں
انوکھے انداز میں آپ ایک حسین اور پرکشش تاثر دینے میں کامیاب رہتے ہیں
|
urdu
|
بیماری کا سبب معلوم نہ ہو سکا
|
بیماری کی وجہ معلوم نہ ہو سکی
|
urdu
|
قوس افراد کے لیے سیر محض دلچسپی نہیں ضرورت ہے
|
قوس افراد کے لیے سیر صرف دلچسپی نہیں ضرورت ہے
|
urdu
|
یہ صحیح نہیں ہے کہ لوگوں کے حقوق کو پامال کیا جائے
|
یہ صحیح نہیں ہے کہ لوگوں کے حقوق کو روند دیا جائے
یہ صحیح نہیں ہے کہ لوگوں کے حقوق کو مجروح کیا جائے
|
urdu
|
مزید حیرت انگیز انکشافات منظرِعام پر آ سکتے ہیں
|
مزید حیرت انگیز راز سامنے آ سکتے ہیں
|
urdu
|
اس نمائش کو بہت مقبولیت حاصل ہوئی
|
اس نمائش کو بہت پسندیدگی حاصل ہوئی
اس نمائش کو بہت مشہوری حاصل ہوئی
|
urdu
|
پردیسی نے ایک آدھ سوال کے سوا کسی سوال کا مفصل جواب نہ دیا
|
پردیسی نے ایک آدھ سوال کے سوا کسی سوال کا واضح جواب نہ دیا
پردیسی نے ایک آدھ سوال کے سوا کسی سوال کا تفصیلی جواب نہ دیا
پردیسی نے ایک آدھ سوال کے سوا کسی سوال کا لمبا جواب نہ دیا
پردیسی نے ایک آدھ سوال کے سوا کسی سوال کا مکمل جواب نہ دیا
|
urdu
|
کانگریس نے مسلمانوں کے مطالبات یکسر مسترد کر دیئے
|
کانگریس نے مسلمانوں کے مطالبات بالکل مسترد کر دیئے
|
urdu
|
اردو ہماری قومی زبان ہے ہمیں اس کی تکریم ہونی چاہیئے
|
اردو ہماری قومی زبان ہے ہمیں اس کی عزت کرنی چاہیئے
|
urdu
|
وقت انسان کو زیادہ رعایت نہیں دیتا
|
وقت انسان کو زیادہ مہلت نہیں دیتا
وقت انسان کو زیادہ آسانی نہیں دیتا
وقت انسان کو زیادہ سہولت نہیں دیتا
|
urdu
|
انہوں نے آپس میں رائے کا تبادلہ کیا
|
انہوں نے آپس میں رائے کا اظہار کیا
|
urdu
|
زیادہ تر فلمی نقاد اس نقطے پر متفق ہیں کہ فلمی اسکرین پر اس سے زیادہ حسین چہرہ آج تک دیکھنے میں نہیں آیا
|
زیادہ تر فلمی نقاد اس بات پر رضامند ہیں کہ فلمی اسکرین پر اس سے زیادہ خوبصورت چہرہ آج تک دیکھنے میں نہیں آیا
|
urdu
|
وہ نہایت پریشان نظر آ رہا تھا
|
وہ بہت پریشان نظر آ رہا تھا
|
urdu
|
وہ تو صرف دعاوں کے متمنی ہیں
|
وہ تو صرف دعاوں کے طلبگار ہیں
|
urdu
|
میری بات توجہ سے سن لو
|
میری بات دھیان سے سن لو
|
urdu
|
دیکھو ناامیدی گناہ ہے
|
دیکھو مایوسی گناہ ہے
|
urdu
|
وہ اپنے خواب کی تعبیر کے لیے سرگرداں ہے
|
وہ اپنے خواب کی تعبیر کا متلاشی ہے
وہ اپنے خواب کی تعبیر کی متلاشی ہے
وہ اپنے خواب کی تعبیر کے لیے کوشاں ہے
|
urdu
|
ریسٹورنٹس میں فراہم کی گئی غذا کی صفائی کا خیال رکھا جانا چاہیئے
|
ریسٹورنٹس میں مہیا کی گئی غذا کی صفائی کا خیال رکھا جانا چاہیئے
|
urdu
|
انہیں اپنا رویہ بہتر بنانے کی ضرورت ہے
|
انہیں اپنا سلوک بہتر بنانے کی ضرورت ہے
|
urdu
|
کارکردگی بے حد شرمناک تھی
|
کارکردگی بے حد افسوسناک تھی
|
urdu
|
تمہیں صورتحال کا بغور جائزہ لینا چاہیے
|
تمہیں صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینا چاہیے
|
urdu
|
ان کا رویہ بہت جارحانہ ہے
|
ان کا رویہ بہت نقصاندہ ہے
ان کا رویہ بہت ظالمانہ ہے
|
urdu
|
وہ کبھی اس غلطی کو فراموش نہ کر سکے گا
|
وہ کبھی اس غلطی کو معاف نہ کر سکے گا
|
urdu
|
لوگ خاصی تعداد میں جمع ہو گئے
|
لوگ کافی تعداد میں جمع ہو گئے
لوگ بڑی تعداد میں جمع ہو گئے
لوگ بہت تعداد میں جمع ہو گئے
|
urdu
|
چھکوں نے کھیل کا مزہ دوچند کر دیا
|
چکھوں نے کھیل کا مزہ دوبالا کر دیا
|
urdu
|
انسان کو انسانیت کی معراج پر پہنچنے کی کوشش کرنی چاہیے
|
انسان کو انسانیت کی بلندی پر پہنچنے کی کوشش کرنی چاہیے
|
urdu
|
اس طرح کے حالات میں دانشمندی کی ضرورت ہوتی ہے
|
اس طرح کے حالات میں عقلمندی کی ضرورت ہوتی ہے
|
urdu
|
صبح کی ہوا نے اسے چاق و چوبند بنا دیا
|
صبح کی ہوا نے اسے پھرتیلا بنا دیا
|
urdu
|
اپنی زبان میں دی گئی تعلیم زیادہ کارآمد ثابت ہوتی ہے
|
اپنی زبان میں دی گئی تعلیم زیادہ مفید ثابت ہوتی ہے
|
urdu
|
اس کی اطلاع دینا بہت جرات کا کام ہے
|
اس کی خبر دینا بہت بہادری کا کام ہے
اس کی معلومات دینا بہت بہادری کا کام ہے
|
urdu
|
ادبی تنقید پر ان کے متعدد مقالے شائع ہو چکے ہیں
|
ادبی تنقید پر ان کے کئی مقالے شائع ہو چکے ہیں
|
urdu
|
یہ بات کسی سے مخفی نہیں
|
یہ بات کسی سے چھپی ہوئی نہیں
یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں
|
urdu
|
دادی نے بہت سی پرانی اور نایاب چیزیں دکھائیں
|
دادی نے بہت سی پرانی اور نادر چیزیں دکھائیں
دادی نے بہت سی پرانی اور انوکھی چیزیں دکھائیں
|
urdu
|
اپنی مرضی اس پر مسلط نہ کرو
|
اپنی مرضی اس پر طاری نہ کرو
اپنی مرضی اس پر حاوی نہ کرو
|
urdu
|
یہ منفرد انداز ہے
|
یہ انوکھا انداز ہے
|
urdu
|
اس میں بتدریج تبدیلی آ رہی ہے
|
اس میں درجہ بدرجہ تبدیلی آ رہی ہے
اس میں آہستگی سے تبدیلی آ رہی ہے
اس میں روزبروز تبدیلی آ رہی ہے
|
urdu
|
نیو ائیر کا پروگرام منسوخ کر دیا گیا
|
نیو ائیر کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا
نیو ائیر کا پروگرام معطل کر دیا گیا
نیو ائیر کا پروگرام روک دیا گیا
|
urdu
|
اخبار اشاعت سے قبل پردیس میں پرکھا جا رہا تھا
|
اخبار چھپنے سے پہلے پردیس میں جانچا جا رہا تھا
|
urdu
|
بوڑھے کے چہرے پر کچھ ایسی بےکسی اور کچھ ایسا اضطراب تھا کہ ارشد سے انکار نہ ہو سکا
|
بوڑھے کے چہرے پر کچھ ایسی بےبسی اور کچھ ایسی بےچینی تھی کہ ارشد منع نہ کر سکا
بوڑھے کے چہرے پر کچھ ایسی بےبسی اور کچھ ایسی بےچینی تھی کہ ارشد روک نہ سکا
|
urdu
|
یہ ایک خوبصورت عطیہ ہے
|
یہ ایک خوبصورت تحفہ ہے
یہ ایک خوبصورت ادائیگی ہے
|
urdu
|
لیکن ایک شخص ایسا بھی تھا جس کے لئے یہ خراب حالات کوئی حیثیت نہیں رکھتے تھے
|
لیکن ایک شخص ایسا بھی تھا جس کے لئے یہ خراب حالات کوئی اہمیت نہیں رکھتے تھے
|
urdu
|
دفتر پہنچنے میں اسے کافی تاخیر ہو گئی
|
دفتر پہنچنے میں اسے کافی دیر ہو گئی
|
urdu
|
انہیں خیال کی جدت اور متنوع موضوعات پسند ہیں
|
انہیں خیال کا نیاپن اور مختلف موضوعات پسند ہیں
|
urdu
|
کام دُرست طریقے سے کرنا بہت ضروری ہے
|
کام صحیح طریقے سے کرنا بہت ضروری ہے
کام ٹھیک طریقے سے کرنا بہت ضروری ہے
|
urdu
|
چچا کا یہ اقدام سب کے لیے معمہ بنا ہوا تھا
|
چچا کا یہ قدم سب کے لیے راز بنا ہوا تھا
چچا کا یہ قدم سب کے لیے بھید بنا ہوا تھا
چچا کا یہ عمل سب کے لیے راز بنا ہوا تھا
چچا کا یہ عمل سب کے لیے بھید بنا ہوا تھا
چچا کا یہ کام سب کے لیے راز بنا ہوا تھا
چچا کا یہ کام سب کے لیے بھید بنا ہوا تھا
|
urdu
|
کامیابی کے لیے یہ تمام کام ناگزیر ہیں
|
کامیابی کے لیے یہ تمام کام ضروری ہیں
|
urdu
|
حالات کچھ سال میں مخدوش نہ ہو جائیں
|
حالات کچھ سال میں خطرناک نہ ہو جائیں
حالات کچھ سال میں کشیدہ نہ ہو جائیں
|
urdu
|
میں ان کا مشکور ہوں
|
میں ان کا شکرگزار ہوں
میں ان کا ممنون ہوں
|
urdu
|
ملک بھر سے بےشمار لوگ آئے ہوئے تھے
|
ملک بھر سے لاتعداد لوگ آئے ہوئے تھے
|
urdu
|
انہوں نے اس گھر کو تعمیر کروایا تھا
|
انہوں نے اس گھر کو بنوایا تھا
|
urdu
|
ایک مقابلے کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا
|
ایک مقابلے کا پروگرام منعقد کیا گیا
ایک مقابلے کے پروگرام کا اہتمام کیا گیا
|
urdu
|
کبھی انجان لوگوں سے بات نہیں کرتے
|
کبھی اجنبی لوگوں سے بات نہیں کرتے
|
urdu
|
ان کے مابین کشیدگی برقرار تھی
|
ان کے درمیان کشیدگی برقرار تھی
ان کے درمیان تناؤ برقرار تھا
ان کے بیچ کشیدگی برقرار تھی
ان کے بیچ تناؤ برقرار تھا
|
urdu
|
اس کی دیرینہ خواہش پوری ہو گئی
|
اس کی ازلی خواہش پوری ہو گئی
اس کی قدیم خواہش پوری ہو گئی
|
urdu
|
وہ اس بات پر آمادہ نہیں ہو گا
|
وہ اس بات پر راضی نہیں ہو گا
|
urdu
|
اس نے استفہامیہ نظروں سے مجھے گھورا
|
اس نے سوالیہ نظروں سے مجھے دیکھا
|
urdu
|
اس کے ہاتھ میں شمشیر تھی
|
اس کے ہاتھ میں تلوار تھی
|
urdu
|
اس سے خاطرخواہ نتائج حاصل ہوں گے
|
اس سے تسلی بخش نتائج حاصل ہوں گے
اس سے موثر نتائج حاصل ہوں گے
|
urdu
|
اس کا اثر زائل ہو چکا تھا
|
اس کا اثر ختم ہو چکا تھا
|
urdu
|
وہاں کے لوگ خیراتی اداروں کو وافر عطیات دیتے ہیں
|
وہاں کے لوگ خیراتی اداروں کو زیادہ عطیات دیتے ہیں
وہاں کے لوگ خیراتی اداروں کو کافی عطیات دیتے ہیں
|
urdu
|
وہ تو ہوا کے سامنے رکھی شمع کی مانند لرزاں تھی
|
وہ تو ہوا کے سامنے رکھی شمع کی طرح کانپتی تھی
|
urdu
|
معاشرے کے پیچیدہ مسائل کا بیان بھی اپناتے ہیں
|
معاشرے کے الجھے مسائل کا بیان بھی اپناتے ہیں
|
urdu
|
وہ اس کو ستائش کی نظروں سے دیکھ رہا تھا
|
وہ اس کو تعریف کی نظروں سے دیکھ رہا تھا
|
urdu
|
ان کے بیان نے اس مسئلے کو اجاگر کیا
|
ان کے بیان نے اس مسئلے کو واضح کیا
ان کے بیان نے اس مسئلے کو نمایاں کیا
ان کے بیان نے اس مسئلے سے آگاہ کیا
|
urdu
|
چونکہ میں ایماندار تھی اور میرے دل میں کوئی کھوٹ نہ تھی اس لیے ہر سوال کا جواب صاف سیدھا اور کھرا دیا
|
چونکہ میں سچی تھی اور میرے دل میں کوئی کھوٹ نہ تھی اس لیے ہر سوال کا جواب صاف سیدھا اور سچا دیا
|
urdu
|
ان کے آگے تمہاری کیا بساط ہے
|
ان کے آگے تمہاری کیا حیثیت ہے
ان کے آگے تمہاری کیا اہمیت ہے
ان کے آگے تمہاری کیا طاقت ہے
|
urdu
|
وہ سب کی توجہ کا محور ہے
|
وہ سب کی توجہ کا مرکز ہے
|
urdu
|
لیڈر عوام کو بہت کم فہم سمجھتے ہیں
|
لیڈر عوام کو بہت کم سمجھ سمجھتے ہیں
لیڈر عوام کو بہت نادان سمجھتے ہیں
لیڈر عوام کو بہت کم عقل سمجھتے ہیں
|
urdu
|
ہمیں صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے آگے بڑھنا ہو گا
|
ہمیں حالات کو دھیان میں رکھتے ہوئے آگے بڑھنا ہو گا
|
urdu
|
اس طرح کا موازنہ ٹھیک نہیں
|
اس طرح کا مقابلہ ٹھیک نہیں
|
urdu
|
مقابلے میں وہ بھی شریک ہوئے
|
مقابلے میں وہ بھی شامل ہوئے
|
urdu
|
ان کے عزائم صاف نظر آ رہے تھے
|
ان کے ارادے صاف نظر آ رہے تھے
ان کے مقاصد صاف نظر آ رہے تھے
|
urdu
|
کوئی بھی ایسی سخت شرطیں تسلیم کرنے کو تیار نہیں
|
کوئی بھی ایسی سخت شرطیں قبول کرنے کو تیار نہیں
|
urdu
|
اسکی تو کایا ہی پلٹ گئی
|
اسکی تو حالت ہی بدل گئی
|
urdu
|
لگتا ہے وہ بات کرنے پر آمادہ نہیں ہو گا
|
لگتا ہے وہ بات کرنے پر راضی نہیں ہو گا
لگتا ہے وہ بات کرنے پر تیار نہیں ہو گا
|
urdu
|
میں ان چیزوں سے بیزار ہو چکی ہوں
|
میں ان چیزوں سے تنگ آ چکی ہوں
میں ان چیزوں سے اکتا چکی ہوں
|
urdu
|
بہت سعی کے بعد آج بھی یہ قبیلے دنیا کے لئے ایک معمہ ہیں اور ان کی زندگی کے کئی رُخ بیرونی دنیا سے پوشیدہ ہیں
|
بہت کوشش کے بعد آج بھی یہ قبیلے دنیا کے لئے ایک راز ہیں اور ان کی زندگی کے کئی پہلو بیرونی دنیا سے چھپے ہیں
بہت کوشش کے بعد آج بھی یہ قبیلے دنیا کے لئے ایک مسئلہ ہیں اور ان کی زندگی کے کئی پہلو بیرونی دنیا کےلیے راز ہیں
|
urdu
|
یہی اس کی اصلیت ہے
|
یہی اس کی حقیقت ہے
|
urdu
|
آپ مبالغہ سے کام لے رہے ہیں
|
آپ قیاس سے کام لے رہے ہیں
|
urdu
|
یہ صدر کے لیے مضطرب کر دینے والا نتیجہ تھا
|
یہ صدر کے لیے پریشان کر دینے والا نتیجہ تھا
یہ صدر کے لیے اداس کر دینے والا نتیجہ تھا
|
urdu
|
میرے حوصلہ بڑھانے سے اسے تقویت ملی
|
میرے حوصلہ بڑھانے سے اسے ہمت ملی
میرے حوصلہ بڑھانے سے اسے طاقت ملی
میرے حوصلہ بڑھانے سے اسے حوصلہ ملا
|
urdu
|
زیادہ آبادی دیہی علاقوں میں مقیم ہے
|
زیادہ آبادی دیہی علاقوں میں رہتی ہے
زیادہ آبادی دیہی علاقوں میں رہائش پذیر ہے
|
urdu
|
یہ تصویر افسردگی ظاہر کرتی ہے
|
یہ تصویر اداسی ظاہر کرتی ہے
|
urdu
|
ملک و قوم کو مستحکم کرنے کے لیے یہ ضروری ہے
|
ملک و قوم کو مضبوط کرنے کے لیے یہ ضروری ہے
|
urdu
|
ابا مجھے اجازت دے کر بھیجتے ہوئے خوفزدہ تھے
|
ابا مجھے اجازت دے کر بھیجتے ہوئے ڈر رہے تھے
|
urdu
|
میرے شوہر کہتے ہیں میں چپ رہوں ورنہ گھر والوں سے تعلقات خراب ہو جائیں گے
|
میرے شوہر کہتے ہیں میں چپ رہوں ورنہ گھر والوں سے رشتے خراب ہو جائیں گے
|
urdu
|
وہ ان کے لیے کئی نذرانے لائے
|
وہ ان کے لیے کئی تحفے لائے
|
urdu
|
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.