Complex
stringlengths 1
4.51k
| Simple
stringlengths 1
2.73k
| language
stringclasses 9
values |
---|---|---|
اس میں سکت نہ رہی
|
اس میں طاقت نہ رہی
اس میں قوت نہ رہی
اس میں ہمت نہ رہی
|
urdu
|
وہ کھانے بہت لذیذ بناتا ہے
|
وہ کھانے بہت مزیدار بناتا ہے
|
urdu
|
اس کو اس وقت چھوٹے بڑے کئی مسائل لاحق ہیں
|
اس کو اس وقت چھوٹے بڑے کئی مسائل درپیش ہیں
|
urdu
|
کونج ڈار سے بچھڑ گئی
|
کونج ڈار سے الگ ہو گئی
کونج ڈار سے جدا ہو گئی
|
urdu
|
پتنگ بازی کے لیے مخصوص جگہوں کا انتخاب کیا جائے
|
پتنگ بازی کے لیے مخصوص جگہوں کا چناؤ کیا جائے
|
urdu
|
نماز باجماعت ادا کرتے وقت صف بندی بہت اہتمام سے کرنی چاہیے
|
نماز باجماعت ادا کرتے وقت صف بندی بہت دھیان سے کرنی چاہیے
نماز باجماعت ادا کرتے وقت صف بندی بہت توجہ سے کرنی چاہیے
|
urdu
|
ملک کے خسارے کو کم کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا
|
ملک کے نقصان کو کم کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا
ملک کے نقصانات کو کم کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا
|
urdu
|
انہوں نے اپنی صلاحیتوں کو منوایا
|
انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا اعتراف کروایا
|
urdu
|
اس نے گھمنڈ سے مجھے دیکھا
|
اس نے غرور سے مجھے دیکھا
|
urdu
|
اس کی بات پر کمرے میں سکوت چھا گیا
|
اس کی بات پر کمرے میں خاموشی چھا گئی
اس کی بات پر کمرے میں خامشی چھا گئی
|
urdu
|
اسے بالآخر شکست ہوئی
|
اسے آخرکار ہار ہوئی
اسے آخرکار ناکامی ہوئی
|
urdu
|
ایسا طرز اپنایا جائے جو اس قدرتی طرز کو ہی مزید حسین بنا دے
|
ایسا طریقہ اپنایا جائے جو اس قدرتی انداز کو ہی زیادہ خوبصورت بنا دے
|
urdu
|
وہ پہلے ہی عمران خان کے مداح تھے
|
وہ پہلے ہی عمران خان کے معترف تھے
وہ پہلے ہی عمران خان کے پسند کرنے والے تھے
وہ پہلے ہی عمران خان کے فین تھے
|
urdu
|
لوگوں کی کثیر تعداد وہاں جمع ہو چکی تھی
|
لوگوں کی بڑی تعداد وہاں جمع ہو چکی تھی
|
urdu
|
اس مکان کے مکینوں کو ۴۵ دن کا نوٹس دے دیا گیا
|
اس مکان کے رہائشیوں کو ۴۵ دن کا نوٹس دے دیا گیا
|
urdu
|
وہ رسان سے بولا
|
وہ آہستگی سے بولا
|
urdu
|
تمہیں اخراجات میں احتیاط کرنی چاہیئے
|
تمہیں خرچوں میں احتیاط کرنی چاہیئے
تمہیں خرچے میں احتیاط کرنی چاہیئے
تمہیں خرچ میں احتیاط کرنی چاہیئے
|
urdu
|
اگر دونوں اداروں کو ایک کی بجائے علیحدہ کر دیا جائے تو کام زیادہ ذمہ داری سے پورے ہوں گے
|
اگر دونوں اداروں کو ایک کی بجائے الگ کر دیا جائے تو کام زیادہ ذمہ داری سے پورے ہوں گے
|
urdu
|
آج تو یخ ہوائیں چل رہی ہیں
|
آج تو ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں
|
urdu
|
یہ ادارے اپنا کام خاموشی سے سرانجام دیتے رہے
|
یہ ادارے اپنا کام خاموشی سے کرتے رہے
|
urdu
|
وہ سیاست کے تخریبی کرداروں میں سے ایک ہیں
|
وہ سیاست کے سازشی کرداروں میں سے ایک ہیں
|
urdu
|
وہ یہ راز افشاء کر دے گا
|
وہ یہ راز فاش کر دے گا
|
urdu
|
ان کی حمیت بری طرح مجروح ہوئی
|
ان کی غیرت بری طرح زخمی ہوئی
ان کی غیرت بری طرح متاثر ہوئی
|
urdu
|
ہمارے ہاں زیور مشرقی رواج اور کلچر کا حصہ ہے
|
ہمارے ہاں زیور مشرقی روایت اور ثقافت کا حصہ ہے
|
urdu
|
ان لوگوں کی آمد کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے
|
ان لوگوں کی آمد کا سلسلہ مسلسل جاری ہے
ان لوگوں کی آمد کا سلسلہ لگاتار جاری ہے
|
urdu
|
انہوں نے آپس میں معانقہ کیا
|
انہوں نے آپس میں مصافحہ کیا
|
urdu
|
وہاں اب بھی صورتحال کشیدہ ہے
|
وہاں اب بھی صورتحال خراب ہے
|
urdu
|
خطے کے ناموافق حالات کے باوجود ان نادر اشیاء کو محفوظ رکھا
|
خطے کے ناموافق حالات کے باوجود ان نایاب اشیاء کو محفوظ رکھا
خطے کے ناموافق حالات کے باوجود ان انوکھی اشیاء کو محفوظ رکھا
|
urdu
|
وہ آپ کا بہترین ہمراز اور رفیق بھی ہے
|
وہ آپ کا بہترین رازداں اور ساتھی بھی ہے
|
urdu
|
یہ مسئلہ محتاط انداز میں حل کرنے کی ضرورت ہے
|
یہ مسئلہ احتیاط سے حل کرنے کی ضرورت ہے
یہ مسئلہ سنجیدہ انداز سے حل کرنے کی ضرورت ہے
|
urdu
|
وہ کم ہمت کچھ بھی نہ کر پایا
|
وہ کم حوصلہ کچھ بھی نہ کر پایا
|
urdu
|
دوائیں مریضوں کو فراہم کر دی گئیں
|
دوائیں مریضوں کو مہیا کر دی گئیں
|
urdu
|
ایمانداری ان کا وصف ہے
|
ایمانداری ان کی خوبی ہے
|
urdu
|
اسے متعدد بار یہ بات سمجھائی تھی
|
اسے کئی بار یہ بات سمجھائی تھی
|
urdu
|
بلند موجیں حفاظتی دیوار سے ٹکرا گئیں
|
اونچی لہریں حفاظتی دیوار سے ٹکرا گئیں
|
urdu
|
ایسا نظام ہو جس میں ہر طرح کا عدل ہو
|
ایسا نظام ہو جس میں ہر طرح کا انصاف ہو
|
urdu
|
انہیں اور زیادہ مواقع مہیا کیے گئے
|
انہیں اور زیادہ مواقع فراہم کیے گئے
|
urdu
|
ہمیں اپنی زبان کی ترویج کے لیے کام کرنا ہو گا
|
ہمیں اپنی زبان کی ترقی کے لیے کام کرنا ہو گا
ہمیں اپنی زبان کے فروغ کے لیے کام کرنا ہو گا
|
urdu
|
دشمن اس بات سے انجان تھا
|
دشمن اس بات سے بےخبر تھا
|
urdu
|
آپ ناتواں لوگوں کا بہت خیال رکھتے
|
آپ کمزور لوگوں کا بہت خیال رکھتے
آپ لاچار لوگوں کا بہت خیال رکھتے
|
urdu
|
انہیں اردو شاعری میں ایسا مقام حاصل ہے جسکی تمنا بہت سے شاعر کرتے ہیں
|
انہیں اردو شاعری میں ایسا درجہ حاصل ہے جسکی آرزو بہت سے شاعر کرتے ہیں
انہیں اردو شاعری میں ایسا درجہ حاصل ہے جسکی خواہش بہت سے شاعر کرتے ہیں
|
urdu
|
فنڈز کے نام پر امراء کو مراعات دی جا رہی ہیں
|
فنڈز کے نام پر امراء کو سہولتیں دی جا رہی ہیں
فنڈز کے نام پر امراء کو سہولیات دی جا رہی ہیں
|
urdu
|
اس وجہ سے ٹریفک میں رکاوٹ تھی
|
اس وجہ سے ٹریفک میں بندش تھی
اس وجہ سے ٹریفک میں دشواری تھی
|
urdu
|
جدید دور میں مصروفیت بہت بڑھ گئی ہے
|
نئے زمانے میں مصروفیت بہت بڑھ گئی ہے
|
urdu
|
ان میں اتنی صلاحیت نہیں ہے
|
ان میں اتنی مہارت نہیں ہے
ان میں اتنی اہلیت نہیں ہے
|
urdu
|
انہوں نے اپنی رہائشگاہ پر تزئین کی
|
انہوں نے اپنے گھر پر آرائش کی
|
urdu
|
ڈر کا احساس ماجد کے جسم میں سرایت کر گیا
|
ڈر کا احساس ماجد کے جسم میں پھیل کر گیا
|
urdu
|
وہ شاعری کے اسرار سے آگاہی رکھتی ہیں
|
وہ شاعری کے رازوں سے واقفیت رکھتی ہیں
|
urdu
|
لوگوں کو ہمیشہ درست سمت میں راغب کرتے رہو
|
لوگوں کو ہمیشہ درست سمت میں مائل کرتے رہو
|
urdu
|
اس کی درخواست کو رد کر دیا گیا
|
اس کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا
|
urdu
|
وہ بہت دانشمند خاتون ہیں
|
وہ بہت عقلمند خاتون ہیں
|
urdu
|
سیلاب کیا آیا وہ بستیاں اجاڑ ہو گئیں
|
سیلاب کیا آیا وہ بستیاں ویران ہو گئیں
|
urdu
|
جہاں بھی جاؤ امید کی شمع جلائے رکھنا
|
جہاں بھی جاؤ امید کا چراغ جلائے رکھنا
|
urdu
|
امید ہو چلی ہے کہ جب رشوت کے بادل چھٹیں گے تو نیا سورج طلوع ہو گا
|
امید ہو چلی ہے کہ جب رشوت کے بادل ہٹیں گے تو نیا سورج ظاہر ہو گا
|
urdu
|
وہ مجھے اشعار کے مفاہیم سمجھاتی رہتی
|
وہ مجھے اشعار کے معانی سمجھاتی رہتی
|
urdu
|
تیاری کے لیے دس منٹ درکار ہیں
|
تیاری کے لیے دس منٹ چاہیئیں
|
urdu
|
لیکن یہ ہار تو جعلی ہے
|
لیکن یہ ہار تو نقلی ہے
|
urdu
|
اس کی شجاعت کے کیا کہنے
|
اس کی بہادری کے کیا کہنے
|
urdu
|
ایسے میں متعدد لوگ مدد کو آئے
|
ایسے میں کئی لوگ مدد کو آئے
|
urdu
|
اس سے منصوبے کو مکمل کرنے میں بھی معاونت ملے گی
|
اس سے منصوبے کو مکمل کرنے میں بھی مدد ملے گی
|
urdu
|
وہ ہر کردار میں جچتی تھی
|
وہ ہر کردار میں بھاتی تھی
|
urdu
|
ہمیں متحد ہو کر اس مسئلے کا سامنا کرنا چائیے
|
ہمیں اکٹھے ہو کر اس مسئلے کا سامنا کرنا چائیے
|
urdu
|
یہ بات طویل مدت تک اس کے لیے تکلیف کا باعث رہی
|
یہ بات لمبے عرصے تک اس کے لیے دکھ کا باعث رہی
|
urdu
|
اس وقت صورتحال پاکستان کے لیے موافق ہے
|
اس وقت صورتحال پاکستان کے حق میں ہے
اس وقت صورتحال پاکستان کی حمایت میں ہے
|
urdu
|
دوسروں کے عیبوں کا تعاقب مت کرو
|
دوسروں کے عیبوں کا پیچھا مت کرو
دوسروں کے عیبوں کی تلاش مت کرو
|
urdu
|
اس فلم کو بیرون ملک بھی کافی پزیرائی حاصل ہوئی ہے
|
اس فلم کو بیرون ملک بھی کافی پسندیدگی حاصل ہوئی ہے
اس فلم کو بیرون ملک بھی کافی تعریف حاصل ہوئی ہے
اس فلم کو بیرون ملک بھی کافی مقبولیت حاصل ہوئی ہے
|
urdu
|
یہ نادر موقع ظائع نہیں کرنا چاہیے
|
یہ انوکھا موقع ظائع نہیں کرنا چاہیے
یہ نرالا موقع ظائع نہیں کرنا چاہیے
|
urdu
|
اس نے میری بات ماننے سے انکار کر دیا
|
اس نے میری بات ماننے سے منع کر دیا
|
urdu
|
مغلوں کے عہد میں انصاف کا دوردورہ تھا
|
مغلوں کے دور میں انصاف کا راج تھا
|
urdu
|
یہ ان کے اشعار کا محور ہیں
|
یہ ان کے اشعار کا مرکز ہیں
|
urdu
|
تب تک معاشی صورتحال خطرے سے دوچار رہے گی
|
تب تک معاشی صورتحال خطرے کا سامنا کرے گی
|
urdu
|
انہوں نے اس مسئلہ کے حل کے لیے بزرگوں سے رجوع کر لیا
|
انہوں نے اس مسئلہ کے حل کے لیے بزرگوں سے رابطہ کر لیا
|
urdu
|
عمارتوں پر عائد پابندی ختم کر دی گئی
|
عمارتوں پر نافذ پابندی ختم کر دی گئی
عمارتوں پر لاگو پابندی ختم کر دی گئی
|
urdu
|
طعنے سن کر دل چھلنی ہو گیا
|
طعنے سن کر دل زخمی ہو گیا
|
urdu
|
آگ نے پوری عمارت کو خاکستر کر دیا
|
آگ نے پوری عمارت کو جلا دیا
آگ نے پوری عمارت کو راکھ کر دیا
|
urdu
|
انہوں نے اس دن کے لیے کئی ماہ لگاتار محنت کی ہے
|
انہوں نے اس دن کے لیے کئی ماہ مسلسل محنت کی ہے
|
urdu
|
مجھے ان سب چیزوں کی کوئی حاجت نہیں
|
مجھے ان سب چیزوں کی کوئی ضرورت نہیں
|
urdu
|
وہ اس بارے میں ان کی تائید حاصل کرنے میں کامیاب رہی
|
وہ اس بارے میں ان کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب رہی
|
urdu
|
انہیں وزیرِ اعظم نامزد کیا جائے گا
|
انہیں وزیرِ اعظم منتخب کیا جائے گا
|
urdu
|
سرد موسم سے لوگ محظوظ ہوتے تھے
|
سرد موسم سے لوگ لطف اٹھاتے تھے
ٹھنڈ موسم سے لوگ لطف اٹھاتے تھے
|
urdu
|
شمس نے خفت سے پہلو بدلا
|
شمس نے شرمندگی سے پہلو بدلا
|
urdu
|
الحمرا میں کتابوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا
|
الحمرا میں کتابوں کی نمائش کا انتظام کیا گیا
|
urdu
|
بجلی کا سلسلہ منقطع ہو گیا ہے
|
بجلی کا سلسلہ کٹ گیا ہے
بجلی کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے
|
urdu
|
امی نے دیر سے باہر جانے سے انکار کر دیا
|
امی نے دیر سے باہر جانے سے منع کر دیا
|
urdu
|
میرے بلانے پر وہ ٹھٹھک کر مڑے
|
میرے بلانے پر وہ چونک کر مڑے
|
urdu
|
یکایک بہت تیز ہوا چل پڑی
|
اچانک بہت تیز ہوا چل پڑی
|
urdu
|
اس دوران اپنا کوئی ادھورا کام نبٹا لیں
|
اس دوران اپنا کوئی ادھورا کام مکمل کر لیں
|
urdu
|
وہ بہت شائستہ انداز میں بات کرتے
|
وہ بہت مہذب انداز میں بات کرتے
|
urdu
|
میلے کی رنگینیاں اور بڑھ گئیں
|
میلے کی رونقیں اور بڑھ گئیں
|
urdu
|
اسے رجائیت پسند ہے
|
اسے امید پسند ہے
|
urdu
|
حکمرانوں کے احتساب کا وقت آ چکا ہے
|
حکمرانوں کی جوابدہی کا وقت آ چکا ہے
|
urdu
|
انہوں نے اس کو مخبری کا کام دے دیا
|
انہوں نے اس کو جاسوسی کا کام دے دیا
|
urdu
|
اس شہر میں آبادی اور صنعتوں کی بہتات ہے
|
اس شہر میں آبادی اور صنعتوں کی کثرت ہے
اس شہر میں آبادی اور صنعتوں کی بھرمار ہے
|
urdu
|
انہیں بہت خفت ہوئی
|
انہیں بہت شرمندگی ہوئی
|
urdu
|
دورِآمریت میں اخبارات کی آزادی سلب کر دی گئی
|
دورِآمریت میں اخبارات کی آزادی چھین لی گئی
|
urdu
|
انہوں نے اس ضمن میں بہت کام کیا
|
انہوں نے اس سلسلے میں بہت کام کیا
انہوں نے اس حوالے سے بہت کام کیا
انہوں نے اس بارے میں بہت کام کیا
|
urdu
|
زندگی ہر گام پر آزمائش میں ڈالتی ہے
|
زندگی ہر قدم پر امتحان میں ڈالتی ہے
|
urdu
|
یہ حالات قدرے بہتر ہیں
|
یہ حالات کافی بہتر ہیں
یہ حالات بہت بہتر ہیں
|
urdu
|
مجھے اس پر اعتماد ہے
|
مجھے اس پر یقین ہے
|
urdu
|
وہ اب میرے لیے وبال بن چکی ہے
|
وہ اب میرے لیے عذاب بن چکی ہے
|
urdu
|
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.