Complex
stringlengths 1
4.51k
| Simple
stringlengths 1
2.73k
|
---|---|
اس کے والدین کی محنت نے اسے اس مقام تک پہنچایا | اس کے والدین کی محنت نے اسے اس منصب تک پہنچایا
اس کے والدین کی محنت نے اسے اس درجے تک پہنچایا |
سیالکوٹ میں تعیناتی کے پیغامات آ چکے تھے | سیالکوٹ میں تقرری کے پیغامات آ چکے تھے |
تمہیں اور کس شے کی ضرورت ہے | تمہیں اور کس چیز کی ضرورت ہے |
یہ ان کے اشعار کا محور ہیں | یہ ان کے اشعار کا مرکز ہیں |
اسے دنیا میں رہنے کا ڈھنگ نہیں آتا | اسے دنیا میں رہنے کا طریقہ نہیں آتا
اسے دنیا میں رہنے کا انداز نہیں آتا |
انہوں نے اس مسئلہ کے حل کے لیے بزرگوں سے رجوع کر لیا | انہوں نے اس مسئلہ کے حل کے لیے بزرگوں سے رابطہ کر لیا |
بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو صدمات مصائب اور مسائل سے توانائی حاصل کرتے ہیں | بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو دکھوں مشکلات اور الجھنوں سے قوت حاصل کرتے ہیں
بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو تکلیفوں مشکلوں اور مسئلوں سے طاقت حاصل کرتے ہیں |
چونکہ میں ایماندار تھی اور میرے دل میں کوئی کھوٹ نہ تھی اس لیے ہر سوال کا جواب صاف سیدھا اور کھرا دیا | چونکہ میں سچی تھی اور میرے دل میں کوئی کھوٹ نہ تھی اس لیے ہر سوال کا جواب صاف سیدھا اور سچا دیا |
Subsets and Splits