Complex
stringlengths
1
4.51k
Simple
stringlengths
1
2.73k
امی نے دیر سے باہر جانے سے انکار کر دیا
امی نے دیر سے باہر جانے سے منع کر دیا
درخت اکھڑ گئے تھے
درخت ٹوٹ گئے تھے
مجھے تو یہ گمان بھی نہ تھا کہ یہ آفت اس طرح ٹوٹے گی
مجھے تو یہ وہم بھی نہ تھا کہ یہ مصیبت اس طرح آئے گی مجھے تو یہ شک بھی نہ تھا کہ یہ مصیبت اس طرح آئے گی
وہ اب میرے لیے وبال بن چکی ہے
وہ اب میرے لیے عذاب بن چکی ہے
اسے سب کی تائید حاصل ہو گئی
اسے سب کی حمایت حاصل ہو گئی
اس کی فطرت قدرت کے تقاضوں کو سمجھنے سے قاصر ہے
اس کا مزاج قدرت کے تقاضوں کو سمجھنے سے عاری ہے اس کا مزاج قدرت کے تقاضوں کو سمجھنے سے انکاری ہے
ہاں تو اس میں قباحت کیا ہے
ہاں تو اس میں حرج کیا ہے ہاں تو اس میں مسئلہ کیا ہے
ہم ان کے بے حد ممنون ہیں
ہم ان کے بے حد مشکور ہیں ہم ان کے بے حد شکرگزار ہیں
دونوں مناصب پر کام کر رہے ہیں
دونوں عہدوں پر کام کر رہے ہیں
خطے کے ناموافق حالات کے باوجود ان نادر اشیاء کو محفوظ رکھا
خطے کے ناموافق حالات کے باوجود ان نایاب اشیاء کو محفوظ رکھا خطے کے ناموافق حالات کے باوجود ان انوکھی اشیاء کو محفوظ رکھا
ٹرین سروس معطل تھی
ٹرین سروس رک گئی تھی ٹرین سروس ملتوی تھی
فلم انڈسٹری کے حالات گزشتہ سال سے بہتر ہیں
فلم انڈسٹری کے حالات پچھلے سال سے بہتر ہیں
خواتین میں لینز استعمال کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے
خواتین میں لینز استعمال کرنے کا رواج بڑھ رہا ہے
طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا تھا
طوفان رکنے کا نام نہیں لے رہا تھا
وہ اپنے خواب کی تعبیر کے لیے سرگرداں ہے
وہ اپنے خواب کی تعبیر کا متلاشی ہے وہ اپنے خواب کی تعبیر کی متلاشی ہے وہ اپنے خواب کی تعبیر کے لیے کوشاں ہے
نیا سال اس کے لیے کامیابی کی نوید لایا ہے
نیا سال اس کے لیے کامیابی کی خوشخبری لایا ہے
یہ بات طویل مدت تک اس کے لیے تکلیف کا باعث رہی
یہ بات لمبے عرصے تک اس کے لیے دکھ کا باعث رہی
وہ شدید گرمی میں پھول فروخت کر رہا تھا
وہ شدید گرمی میں پھول بیچ رہا تھا
محکمہ نے ایک شخص کو فون پر اطلاع دی
محکمہ نے ایک شخص کو فون پر خبر دی
اس کی اطلاع دینا بہت جرات کا کام ہے
اس کی خبر دینا بہت بہادری کا کام ہے اس کی معلومات دینا بہت بہادری کا کام ہے
اس نے سر پر غلیظ ٹوپی رکھ لی
اس نے سر پر گندی ٹوپی رکھ لی اس نے سر پر میلی ٹوپی رکھ لی
اس سے شاید اسے تھوڑا قرار آ جائے
اس سے شاید اسے تھوڑا آرام آ جائے اس سے شاید اسے تھوڑا سکون مل جائے
وہ صرف اپنے مفاد کے طلبگار تھے
وہ صرف اپنے فائدے کے خواہشمند تھے
آگ نے پوری عمارت کو خاکستر کر دیا
آگ نے پوری عمارت کو جلا دیا آگ نے پوری عمارت کو راکھ کر دیا
یہ تصویر بے حد لاجواب ہے
یہ تصویر بے حد خوبصورت ہے یہ تصویر بے حد عمدہ ہے
وہ سب کی توجہ کا محور ہے
وہ سب کی توجہ کا مرکز ہے
کشمیری چائے کتھئی اور گلابی رنگ کا حسین امتزاج ہے
کشمیری چائے کتھئی اور گلابی رنگ کا حسین ملاپ ہے
حکومت نے یہ بھی عندیہ دیا ہے کہ یہ ٹیکس صحت کے شعبے پر خرچ ہو گا
حکومت نے یہ بھی اشارہ دیا ہے کہ یہ ٹیکس صحت کے شعبے پر خرچ ہو گا حکومت نے یہ بھی رضامندی دی ہے کہ یہ ٹیکس صحت کے شعبے پر خرچ ہو گا
یہ اہم فریضہ پورا کرنا ہی ہو گا
یہ اہم فرض پورا کرنا ہی ہو گا یہ اہم ذمہ داری پوری کرنی ہی ہو گی
جہاں بھی جاؤ امید کی شمع جلائے رکھنا
جہاں بھی جاؤ امید کا چراغ جلائے رکھنا
اگر میں آپ کی رعایت سے فائدہ اٹھا کر بغیر کرایہ سامان لے بھی جاؤں تو میرے دین کے لحاظ سے یہ چوری ہو گی
اگر میں آپ کی سہولت سے فائدہ اٹھا کر بغیر کرایہ سامان لے بھی جاؤں تو میرے دین کے مطابق یہ چوری ہو گی اگر میں آپ کی نرمی سے فائدہ اٹھا کر بغیر کرایہ سامان لے بھی جاؤں تو میرے دین کے مطابق یہ چوری ہو گی
خوشیاں تلاشنے سے ملتی ہیں
خوشیاں ڈھونڈنے سے ملتی ہیں
پروگرام میں علمی و ادبی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی
پروگرام میں علمی و ادبی شخصیات کی کافی تعداد نے شرکت کی پروگرام میں علمی و ادبی شخصیات کی زیادہ تعداد نے شرکت کی
وہ اس آلودگی میں کمی لانے کی کوشش کر رہا ہے
وہ اس گندگی میں کمی لانے کی کوشش کر رہا ہے
زیادہ آبادی دیہی علاقوں میں مقیم ہے
زیادہ آبادی دیہی علاقوں میں رہتی ہے زیادہ آبادی دیہی علاقوں میں رہائش پذیر ہے
وہ عموماً ایسے کاموں کو اچھے سے کر لیتا ہے
وہ اکثر ایسے کاموں کو اچھے سے کر لیتا ہے
لگتا ہے وہ بات کرنے پر آمادہ نہیں ہو گا
لگتا ہے وہ بات کرنے پر راضی نہیں ہو گا لگتا ہے وہ بات کرنے پر تیار نہیں ہو گا
وہاں اب بھی صورتحال کشیدہ ہے
وہاں اب بھی صورتحال خراب ہے
وہ بھی اس کامیابی کے شدید خواہاں تھے
وہ بھی اس کامیابی کے شدید خواہشمند تھے
وہ اپنی پڑھائی میں مگن رہتی تھی
وہ اپنی پڑھائی میں مصروف رہتی تھی
معاشرے کے پیچیدہ مسائل کا بیان بھی اپناتے ہیں
معاشرے کے الجھے مسائل کا بیان بھی اپناتے ہیں
دنیا میں ہزارہا قسم کے لوگ ہیں
دنیا میں بےشمار قسم کے لوگ ہیں دنیا میں بہت قسم کے لوگ ہیں دنیا میں ہزاروں قسم کے لوگ ہیں
تاریخ کے آثار ہمیشہ اپنی داستان سناتے رہتے ہیں
تاریخ کے نشانات ہمیشہ اپنی کہانی سناتے رہتے ہیں تاریخ کے اثرات ہمیشہ اپنی داستان سناتے رہتے ہیں
اس کام پر مکمل توجہ دیجیے
اس کام پر پوری توجہ دیجیے
چین نے افلاس ختم کرنے کے لیے بہت محنت کی
چین نے غریبی ختم کرنے کے لیے بہت محنت کی
انہوں نے اس گھر کو تعمیر کروایا تھا
انہوں نے اس گھر کو بنوایا تھا
اس کو چار مختلف اقسام میں تقسیم کیا جا سکتا ہے
اس کو چار مختلف اقسام میں بانٹا جا سکتا ہے
وہاں کے لوگ خیراتی اداروں کو وافر عطیات دیتے ہیں
وہاں کے لوگ خیراتی اداروں کو زیادہ عطیات دیتے ہیں وہاں کے لوگ خیراتی اداروں کو کافی عطیات دیتے ہیں
اس موقع پر انکشاف ہوا کہ ایئرلائن کے مالکان نے طویل عرصے سے مجوزہ ٹیکسوں کی رقم ادا نہیں کی
اس موقع پر واضح ہوا کہ ایئرلائن کے مالکان نے طویل عرصے سے تجویزکردہ ٹیکسوں کی رقم نہیں دی اس موقع پر ظاہر ہوا کہ ایئرلائن کے مالکان نے طویل عرصے سے تجویزکردہ ٹیکسوں کی رقم نہیں دی اس موقع پر سامنے آیا کہ ایئرلائن کے مالکان نے طویل عرصے سے تجویزکردہ ٹیکسوں کی رقم نہیں دی
یہ ٹھیک ہے کہ ان کو پارٹی نے اعتماد کا ووٹ دیا ہے لیکن وہ ایک لحاظ سے مفلوج ہو گئی ہیں کہ انہیں بھرپور اکثریت حاصل نہیں رہی
یہ ٹھیک ہے کہ ان کو پارٹی نے اعتماد کا ووٹ دیا ہے لیکن وہ ایک طرح سے ناکارہ ہو گئی ہیں کہ انہیں بھرپور برتری حاصل نہیں رہی یہ ٹھیک ہے کہ ان کو پارٹی نے اعتماد کا ووٹ دیا ہے لیکن وہ ایک طرح سے بےکار ہو گئی ہیں کہ انہیں بھرپور برتری حاصل نہیں رہی
پچھتاوہ انسان کو بےقرار کر دیتا ہے
پچھتاوہ انسان کو بےچین کر دیتا ہے
بلند موجیں حفاظتی دیوار سے ٹکرا گئیں
اونچی لہریں حفاظتی دیوار سے ٹکرا گئیں
وہ یہ بات سن کر سخت نالاں ہوئے
وہ یہ بات سن کر سخت ناراض ہوئے
وہ کامیابی کے لیے پرعزم ہیں
وہ کامیابی کے لیے پرامید ہیں
ابا مجھے اجازت دے کر بھیجتے ہوئے خوفزدہ تھے
ابا مجھے اجازت دے کر بھیجتے ہوئے ڈر رہے تھے
ایسا نظام ہو جس میں ہر طرح کا عدل ہو
ایسا نظام ہو جس میں ہر طرح کا انصاف ہو
سب سہم گئے
سب ڈر گئے
وزیرِاعظم نے اس بارے میں وضاحت طلب کر لی
وزیرِاعظم نے اس بارے میں تفصیل طلب کر لی
یہ مسئلہ دستور کے مطابق حل کیا جائے گا
یہ مسئلہ قانون کے مطابق حل کیا جائے گا
وہ بہت دانشمند خاتون ہیں
وہ بہت عقلمند خاتون ہیں
انہیں وقت کی اس ضرورت کا ادراک ہونا چاہیے
انہیں وقت کی اس ضرورت کا احساس ہونا چاہیے انہیں وقت کی اس ضرورت کی سمجھ ہونی چاہیے انہیں وقت کی اس ضرورت کا اندازہ ہونا چاہیے
لیکن ایک شخص ایسا بھی تھا جس کے لئے یہ خراب حالات کوئی حیثیت نہیں رکھتے تھے
لیکن ایک شخص ایسا بھی تھا جس کے لئے یہ خراب حالات کوئی اہمیت نہیں رکھتے تھے
خوف انسان کے ہاتھ پاؤں باندھ دیتا ہے
ڈر انسان کے ہاتھ پاؤں باندھ دیتا ہے
لڑائی اور ناراضگی ترک کر دیجیئے
لڑائی اور ناراضگی چھوڑ دیجیئے
کشادہ دل کے مالک بنیئے
کھلے دل کے مالک بنیئے
میرے وزن میں خاصا اضافہ ہو گیا ہے
میرے وزن میں کافی اضافہ ہو گیا ہے میرے وزن میں ٹھیک ٹھاک اضافہ ہو گیا ہے
سردی کا موسم اپنے ساتھ کئی سوغاتیں بھی لایا
سردی کا موسم اپنے ساتھ کئی تحفے بھی لایا
نماز باجماعت ادا کرتے وقت صف بندی بہت اہتمام سے کرنی چاہیے
نماز باجماعت ادا کرتے وقت صف بندی بہت دھیان سے کرنی چاہیے نماز باجماعت ادا کرتے وقت صف بندی بہت توجہ سے کرنی چاہیے
اس کی بات پر کمرے میں سکوت چھا گیا
اس کی بات پر کمرے میں خاموشی چھا گئی اس کی بات پر کمرے میں خامشی چھا گئی
اپنی مرضی اس پر مسلط نہ کرو
اپنی مرضی اس پر طاری نہ کرو اپنی مرضی اس پر حاوی نہ کرو
ڈر کا احساس ماجد کے جسم میں سرایت کر گیا
ڈر کا احساس ماجد کے جسم میں پھیل کر گیا
انہوں نے ضعیف خادمہ کو رخصت پر روانہ کر دیا
انہوں نے بوڑھی ملازمہ کو چھٹی پر بھیج دیا
یہ محض وقت ضائع کرنے والی بات ہے
یہ صرف وقت ضائع کرنے والی بات ہے
میرے بلانے پر وہ ٹھٹھک کر مڑے
میرے بلانے پر وہ چونک کر مڑے
تمہیں چاہیے کہ اب تم سدھر جاؤ
تمہیں چاہیے کہ اب تم سنور جاؤ تمہیں چاہیے کہ اب تم سنبھل جاؤ
مختلف کاموں میں مصروف رہ کر بھرپور طریقے سے جینا ہی انسان کا جیون ہے
مختلف کاموں میں مصروف رہ کر بھرپور طریقے سے جینا ہی انسان کی زندگی ہے
فرقہ وارانہ سیاست اسکی ناکامی کا سبب قرار دیا گیا ہے
فرقہ وارانہ سیاست اسکی ناکامی کی وجہ قرار دی گئی ہے
ہمیں متحد ہو کر اس مسئلے کا سامنا کرنا چائیے
ہمیں اکٹھے ہو کر اس مسئلے کا سامنا کرنا چائیے
اس تمام سامان کو کارآمد اشیاء میں ڈھال دیا جاتا ہے
اس تمام سامان کو مفید چیزوں میں ڈھال دیا جاتا ہے
اس سال میلے کا انعقاد نہیں ہو گا
اس سال میلے کا اہتمام نہیں ہو گا اس سال میلہ منعقد نہیں ہو گا
مسلسل جستجو پرامید رکھتی ہے
مسلسل تلاش پرامید رکھتی ہے مسلسل کھوج پرامید رکھتی ہے
وہ اس بارے میں لاعلم نظر آتی ہیں
وہ اس بارے میں بےخبر نظر آتی ہیں
ان میں اتنی صلاحیت نہیں ہے
ان میں اتنی مہارت نہیں ہے ان میں اتنی اہلیت نہیں ہے
شمس نے خفت سے پہلو بدلا
شمس نے شرمندگی سے پہلو بدلا
وہ سماجی تنظیم کے تعاون سے کام کرتے ہیں
وہ سماجی تنظیم کی مدد سے کام کرتے ہیں
تمہیں صورتحال کا بغور جائزہ لینا چاہیے
تمہیں صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینا چاہیے
یہ بہت مقبول ہے
یہ بہت مشہور ہے یہ بہت پسندیدہ ہے
امی کی ڈانٹ سے میں جھینپ گئی
امی کی ڈانٹ سے میں شرمندہ ہو گئی
ان دوستوں کو چاہت بھری گفتگو جوڑے رکھتی ہے
ان دوستوں کو محبت بھری گفتگو جوڑے رکھتی ہے ان دوستوں کو پیار بھری گفتگو جوڑے رکھتی ہے
نئے پل کو بنانے کا کام ایک ماہ میں مکمل ہونے کی توقع ہے
نئے پل کو بنانے کا کام ایک ماہ میں مکمل ہونے کی امید ہے
ہمیشہ حق بات کہو اگرچہ تلخ ہو
ہمیشہ حق بات کہو اگرچہ کڑوی ہو
دبئی میں دنیا کے بلند ترین ٹاور کی تعمیر ۲۰۲۰ میں تکمیل پائے گی
دبئی میں دنیا کے بلند ترین ٹاور کی تعمیر ۲۰۲۰ میں مکمل ہو گی
نیو ائیر کا پروگرام منسوخ کر دیا گیا
نیو ائیر کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا نیو ائیر کا پروگرام معطل کر دیا گیا نیو ائیر کا پروگرام روک دیا گیا
وہ رسان سے بولا
وہ آہستگی سے بولا
لگتا ہے وہ اندر جا کر غائب ہو گیا ہے
لگتا ہے وہ اندر جا کر چھپ گیا ہے لگتا ہے وہ اندر جا کر گم ہو گیا ہے
دورِآمریت میں اخبارات کی آزادی سلب کر دی گئی
دورِآمریت میں اخبارات کی آزادی چھین لی گئی
اٹلی کے ٹاور آف پیسا کی انفرادیت اس کا ایک طرف کو ٹیڑھا ہونا ہے
اٹلی کے ٹاور آف پیسا کی انفرادیت اس کا ایک طرف کو ترچھا ہونا ہے اٹلی کے ٹاور آف پیسا کی انفرادیت اس کا ایک طرف کو جھکا ہونا ہے
پیالی میں گرماگرم دھواں اڑاتی چائے تو جیسے سردی کی خنک شام کے لیے بنائی گئی تھی
پیالی میں گرماگرم دھواں اڑاتی چائے تو جیسے سردی کی ٹھنڈی شام کے لیے بنائی گئی تھی
یہ مسئلہ محتاط انداز میں حل کرنے کی ضرورت ہے
یہ مسئلہ احتیاط سے حل کرنے کی ضرورت ہے یہ مسئلہ سنجیدہ انداز سے حل کرنے کی ضرورت ہے
یہ بات صرف مخصوص لوگوں پر پوری اترتی ہے
یہ بات صرف خاص لوگوں پر پوری اترتی ہے